تربیتی پرواز کے دوران خوفناک حادثہ، ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ

تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا۔ تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایف 16 طیارہ […]

قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان سعودی عرب سے گرفتار

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسحاق اور عرفان علی شامل ہیں، ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام […]

ایونجرز ڈومز ڈے: ایک اور پرانے کردار کی واپسی نے مداحوں کے دل جیت لیے

مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کے تازہ ترین ٹریلر نے مداحوں میں زبردست جوش پیدا کر دیا ہے۔ ایونجرز: ڈومز ڈے کے نئے جاری کیے گئے ٹیزر میں جیمز مارسڈن کی ایکس مین کے مشہور کردار ’سائیکلوپس‘ کے طور پر واپسی کی باضابطہ تصدیق ہو گئی ہے۔ اس ٹیزر نے ایک […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم؛ کیپٹلائزیشن پہلی بار بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم ہوگیا، جب بازار حصص کی مجموعی کیپٹلائزیشن پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایکس کی مجموعی کیپٹلائزیشن 20 ہزار 700 ارب روپے سے تجاوز کر گئی ہے   جب کہ ریڈی مارکیٹ کا لین دین بھی غیر معمولی […]

26 نومبر 2024 احتجاج پر درج مقدمہ میں علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر 2024 احتجاج پر درج مقدمہ میں علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، ملزمہ کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد جبکہ پراسیکیوشن کی استدعا پر عدالت نے مقدمہ کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم دے دیا۔ علیمہ خان کے خلاف مقدمہ […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات  کے معاملے پر  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات […]

بنگلادیش کی میچز منتقلی کی درخواست مسترد ہونے کی بھارتی خبریں جھوٹ کا پلندہ نکلیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کی درخواست مسترد کرنے کی بھارتی خبریں جھوٹ کا پلندہ نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی نے سیکیورٹی خدشات کے […]

کراچی: سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں کار سوار ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

سپر ہائی وے پرواقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹریفک حادثے میں کار سوار ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کے علاقے سپرہائی وے پرواقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ڈمپر کٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں کار سوار شخص جاں بحق اورایک زخمی ہو گیا جنہیں قریبی […]

پنجاب میں محنت کشوں کیلیے بڑی سہولت، ورکرز ویلفیئر گرانٹس کا مکمل آن لائن نظام متعارف

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں محنت کشوں کے لیے تاریخی اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں۔ اب ورکرز ویلفیئر گرانٹس کا مینول نظام مکمل طور پر ختم کر کے میرج، ڈیتھ اور اسکالرشپ گرانٹس کے لیے جدید آن لائن نظام نافذ کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر لیبر محمد منشاء اللہ […]

10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش، باپ خوشی میں بچیوں کے نام بھول گیا، ویڈیو وائرل

ہریانہ کی ایک 37 سالہ خاتون نے 10 بیٹیوں کے بعد 11 ویں بچے کے طور پر بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، تاہم ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ ہریانہ کے ضلع جند کے شہر اوچانہ کے اوجس ہسپتال اینڈ […]