وینزویلا حملے کیخلاف احتجاج، امریکی خاتون لائیو انٹرویو کے فوری بعد گرفتار، ویڈیو وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی کارروائی کے خلاف احتجاج کے دوران ایک خاتون کو لائیو ٹی وی انٹرویو کے فوراً بعد گرفتار کر لیا گیا۔ یہ واقعہ مشی گن کے شہر گرینڈ ریپڈز میں پیش آیا جہاں پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیسیکا […]

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ جاری؛ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے جب کہ انڈیکس  نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مندی کا شکار ہے۔ بازار حصص میں آج کاروبار کا آغاز 1346 روپے کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 83 […]

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان ٹیم کا سری لنکا پہنچنے پر شاندار روایتی استقبال

سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان ٹیم کا مکمل اسکواڈ دو گروپس میں کولمبو پہنچ گیا۔ گزشتہ روز سری لنکا پہنچنے والے دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان ، عثمان خان، صائم ایوب، ابرار احمد، عبدالصمد اور خواجہ نافع کے علاوہ بیٹنگ کوچ […]

نجی یونیورسٹی میں طالبعلم کے بعد طالبہ کی خودکشی کی کوشش، تحقیقات کہاں تک پہنچیں؟

نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پولیس کا  کہنا ہے کہ طالبہ کے لواحقین کی جانب سے تاحال کسی قسم کی قانونی کارروائی کے لیے درخواست جمع نہیں کروائی گئی۔ طالبہ اس وقت اسپتال میں زیر علاج […]

اسمگلنگ کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 15 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد

اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران  15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس  نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور مجموعی طور پر 15 کروڑ 12 لاکھ […]

اسلام آباد کو جدید شہر بنانے کا منصوبہ؛ وزیر داخلہ کا شنگھائی اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد کو جدید شہر بنانے کے منصوبے کے تحت وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے شنگھائی کے شہری منصوبہ بندی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں شنگھائی اربن پلاننگ کی سربراہ چن نے ان کا […]

رجب بٹ اور ندیم مبارک پر جوا ایپ کی پروموشن کے کیس سے متعلق بڑی پیشرفت

ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم مبارک پر جوا ایپ کی پروموشن کے کیس سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ رجب بٹ اور ندیم مبارک کو سخت سیکیورٹی […]

افغان مہاجرین کی پرتشدد سرگرمیاں، جرمنی اور ترکیہ میں ملک بدری تیز

جرمنی اور ترکیہ میں افغان مہاجرین کی مبینہ پرتشدد اور مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث ملک بدری کے اقدامات میں تیزی آ گئی ہے۔ مختلف غیر ملکی اور افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق متعدد ممالک افغان مہاجرین کی سرگرمیوں پر شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ […]

ٹرمپ کی دھمکیوں پر کولمبیا کا سخت ردعمل، صدر پیٹرو نے ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا

بوگوٹا: کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کولمبیا کو کسی قسم کی دھمکی یا جارحیت کا سامنا کرنا پڑا تو وہ ہتھیار اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ صدر گستاوو پیٹرو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ […]

ترکی وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، خودمختاری کی خلاف ورزی خطرناک ہو سکتی ہے: صدر اردوان

انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]