وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور امریکی فوجی آپریشن کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس امریکا کے سفیر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے مادورو کو سفارتی راستے پیش کیے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کیں مگر مادورو نے مسترد کر دیا تھا۔ وینزویلا میں امریکی حملے کے بعد […]
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان چار مبینہ مقابلے پیش آئے، جن کے نتیجے میں تین ڈاکو ہلاک اور چھ زخمیوں سمیت مجموعی طور پر سات ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پہلا واقعہ پاک کالونی پولیس کا جہان آباد کے […]
شہر کے مختلف علاقوں میں گودام اور کارخانے میں پراسرار آتشزدگی کے واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا پہلا واقعہ لطیف آباد یونٹ نمبر 8، خواجہ کالونی میں واقع کنفیکشنری کے کارخانے میں پیش آیا، جہاں آگ لگنے سے تقریباً […]
شہر قائد کے علاقے رنچھوڑ لائن میں بھورا پیر پھول گلی میں واقع دو دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دکانوں میں رکھا گیا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق آگ موٹرسائیکل مکینک اور اسپیئر پارٹس کی دکان میں لگی تھی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ […]
ایران میں معاشی بحران کے باعث پھیلنے والے پرتشدد مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے فسادیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کے جائز مطالبات سنے جائیں گے، مگر تخریب کار عناصر اور ان کے حامیوں کے ساتھ اب […]
شہر قائد میں گلبرگ پولیس نے بلاک 5 کے قریب مسلح ملزمان کے ساتھ مقابلے کے دوران تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جن میں سے دو زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس پر […]
10 دن گزرنے کے باوجود وفاقی حکومت نے اپوزیشن اتحاد ’’ تحریک تحفظ آئین پاکستان‘‘ ( ٹی ٹی اے پی ) سے ابھی تک کوئی باقاعدہ رابطہ نہیں کیا کہ مذاکرات کب اور کیسے شروع کیے جائیں۔ تحریک تحفظ آئین نے 24 دسمبر کو وزیراعظم شہباز شریف کی سیاسی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی […]
پاکستان اور چین نے افغان طالبان کو ایک مضبوط اور مربوط پیغامدیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے کام کرنے والی تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے واضح اور قابلِ تصدیق اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کیخلاف استعمال نہ ہو۔ […]
جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران تنخواہ دار افراد نے 266 ارب روپے انکم ٹیکس کی مد میں ادا کیے، جو ملک بھر میں وصول ہونیوالے مجموعی انکم ٹیکس کا تقریباً ہر دس میں سے ایک روپیہ بنتا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جولائی تا دسمبر کے عبوری اعداد […]
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فٹ پاتھوں، سڑکوں اور سروس روڈز پر قائم تجاوزات اور سٹنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف کارروائی بلا تعطل جاری رکھی جائے گی۔ اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز نے بالمشافہ جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز نے ویڈیو […]