انجلینا جولی غزہ کی آواز بن گئیں؛ رفح بارڈر پر امدادی کارکنان سے ملاقات

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور انسان دوست شخصیت انجلینا جولی نے جمعے کے روز مصر اور غزہ کے درمیان واقع رفح سرحدی گزرگاہ کا دورہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی نے رفح کوریڈور پر بین الاقوامی ادارے ریڈ کریسنٹ کے رضاکاروں اور غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ٹرک ڈرائیورز سے […]

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں امن و امان کے قیام کیلیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی صنعتی ایریا میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کیلیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی شکایات کے ازالے اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں امن و امان کی […]

رانی مکھر جی کے مداحوں کے لیے خوشخبری؛ کس فلم میں جلوہ گر ہوں گی

بالی ووڈ کی منفرد آواز کی مالک خوبصورت اور منجھی ہوئی اداکارہ رانی مکھر جی بہت جلد پردۂ اسکرین پر جلوے بکھیرتے نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ میں ایک بار پھر ’’او مائی گاڈ‘‘ کا شور سنائی دینے والا ہے کیونکہ اکشے کمار کی اس بلاک بسٹر اور سب سے زیادہ پسند کی جانے والی فلم […]

اسلام آباد پر چڑھائی سے خان صاحب پہلے باہر آئے اور نہ آئندہ آسکتے ہیں، گورنر پنجاب

‎گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے اس سسٹم کو ڈی ریل کریں گے تو ملک کے ساتھ تحریک انصاف کا نقصان ہوگا، اسلام آباد پر چڑھائی سے نہ خان صاحب پہلے باہر آئے نہ آئندہ باہر آسکتے ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر امام بارگاہ قصر سجاد میں یوم جشن علی کی تقریب […]

اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ سے رابطہ،‘تنازعات کا حل مذاکرات سے تلاش کرنا ناگزیر ہے’

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اس دوران کہا گیا کہ علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں تمام تنازعات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تلاش کرنا ناگزیر ہے۔ ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم […]

بانی کے باہر آنے پر ہی سیاسی کشیدگی ختم ہوگی، مذاکرات کا نکتہ بانی کی رہائی ہی ہے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذکرات کی پیش کش قبول کرلی، اگر بات چیت میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو قبول نہیں کروں گا۔  رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے  پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

خیبرپختونخوا میں 2025 میں 3 ہزار 277 آپریشنز، 459 دہشت گرد ہلاک، جامع رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا میں پولیس کی جانب سے 2025 میں دہشت گردی کے خلاف کی گئی فیصلہ کن پیش رفت پر مبنی جامع رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق 3 ہزار 277 آپریشنز کیے گئے اور 459 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ شہید اہلکاروں کی تعداد 159 ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی جی پی ذوالفقار […]

مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے چار لاشیں برآمد

شہر قائد کے مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے چار لاشیں ملی ہیں، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مائی کلاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے مجموعی طور پر 4 لاشیں ملیں جس میں 2 خواتین ، ایک مرد اور لڑکا شامل ہے۔ ایدھی حکام نے لاشیں نکالیں، پولیس […]

کراچی میں تیز رفتار سوزوکی کی ٹکر سے کمسن مہمان بچی جاں بحق

شہر قائد کے علاقے ماڑی پور مچھر کالونی صدام چوک کے قریب سوزوکی پک اپ کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مچھر کالونی صدام چوک کے قریب تیز رفتار سوزوکی پک اپ کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوئی جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال لیجائی […]

کراچی؛ اے این ایف کی کارروائی، آسٹریلیا بھجوائی جانے والی منشیات برآمد، ملزم گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےگلشن معمارمیں واقع کورئیر آفس میں کارروائی کے دوران آسٹریلیا بجھوائے جانے والے پارسل سےکپڑوں میں جذب 11.6کلوگرام آئس برآمد کرلی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر شہرکے مضافات گلشن معمار میں کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے دوران […]