ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ بغیر قانونی پراسس  پولیس کے ہاتھوں گرفتاری اغوا قرار

ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے  پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے […]

تائیوان کو چین کا اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ تسلیم کرتے ہیں، پاکستان

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ون چائنا پالیسی پر بدستور کاربند ہیں اور تائیوان کو چین کا اٹوٹ اور ناقابلِ تقسیم حصہ تسلیم کرتے ہیں۔  تائیوان سے متعلق حالیہ پیش رفت پر میڈیا کے سوالات کے جواب میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان اور […]

پی آئی سی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سرفہرست

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں کی لسٹ میں سرفہرست رہا ہے۔  پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سر فہرست رہا۔ دوہزار سے زائد کئے گئے دل کے اپریشنز […]

بولڈ لباس پہن کر پرفارم کرتی تو سیٹ پر موجود مردوں سے نظریں ہٹانے کا کہہ دیا جاتا تھا، عالیہ علی

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار تیرا، […]

انرجی ڈرنک کی نقل کرنے پر معروف برانڈ پر کروڑوں روپے جرمانہ

کمپٹیشن کمیشن نے غیر ملکی برانڈ کی انرجی ڈرنک کی نقل کرنے پر معروف برانڈ پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ کمپٹیشن کمیشن نے سال 2026 میں پہلا بڑا جرمانہ عائد کر دیا۔ کئی سال سے زیر التوا انرجی ڈرنک کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سی سی پی کے فیصلے کے مطابق […]

خوشخبری؛ ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کیلیے ڈائریکٹ پروازوں کی اجازت

پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت دے دی […]

بارش برسانے والا سسٹم شمالی علاقہ جات میں موجود، پنجاب میں کتنے امکانات؟

مغربی سسٹم کے ذریعے بارش برسانے والا سسٹم تاحال ملک کے شمالی علاقہ جات میں موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم نکل گیا جس کے بعد دوبارہ خشک موسم کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت دوبارہ دھند کا راج […]

فیب فور میں شامل کون سے بلے باز پی ایس ایل میں جلوہ گر ہوں گے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ کو پاکستان سپر لیگ میں شامل کرنے کے لیے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد فرنچائزز ٹورنامنٹ کے توسیع شدہ ایڈیشن سے قبل اپنی ٹیموں کو مضبوط بنانے کے لیے جو روٹ کو حاصل کرنے میں […]

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان

وفاقی کابینہ آج اہم قانون سازی کی منظوری دے گی جس کے باعث اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں کابینہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔ اسلام آباد میں متبادل بلدیاتی نظام لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ نئے قانون سے […]

ڈیوڈ بیکہم کے خاندانی تنازع میں نیا موڑ، فٹبالر نے محبت کا اظہار کردیا

لیجنڈری فٹبال اسٹار ڈیوڈ بیکہم نے اپنے خاندانی تنازع کو حل کرتے ہوئے بیٹے بروکلن کے ساتھ جاری اختلافات ختم کرتے ہوئے محبت کا اظہار کردیا۔ سابق اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکہم طویل عرصے سے اپنے بیٹے بروکلن کے ساتھ اختلافات کا شکار تھے لیکن نئے سال کے آغاز پر انہوں نے نفرت کو محبت میں […]