ملیرنشترآباد ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا ملزم 12 سالہ بچے کا قاتل نکلا ملیرنشترآباد ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا ملزم ڈکیتی کے دوران 12 سالہ بچے کو قتل اوراس کی والدہ کوزخمی کرنے کے واقعے میں ملوث نکلا۔ ماڈل کالونی تھانے کے علاقے […]
سٹی کورٹ نے کریڈٹ کارڈ بنانے والی خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتارملزم مہروزکی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم کی ضمانت سندھ ہائی کورٹ سے بھی مسترد ہوچکی ہے، قمبرعباس ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ ملزم کا مفرور ساتھی متاثرہ خاتون کو ہراساں کر رہاہے، اگرملزم کوضمانت مل گئی تو وہ مقدمے پر اثرانداز ہوگا۔ ملزمان کےخلاف بہادرآباد پولیس […]
پاکستان سپر لیگ نے 2025 میں اپنے دس سال کامیابی سے مکمل کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ پی ایس ایل کی کامیاب 10 سالوں سے یہ واضح ہو گیا کہ یہ لیگ محض ایک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ایک مضبوط عالمی اسپورٹس برانڈ بن چکی ہے۔ گزشتہ 10 سیزنز میں […]
شاہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے لڑکی کو ہراساں اور دست درازی کرنے والے اوباش ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے خاتون کے ساتھ دست درازی اور ہراساں کرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ہیلمٹ سے منہ چھپائے ملزم کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ایس پی سٹی بلال […]
سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ جمعرات کی علی الصبح تقریباً ڈیڑھ بجے ایک مشہور بار Le Constellation میں ہوا، جہاں نئے سال کی تقریبات جاری […]
کئی پاکستانی کھلاڑی سالوں سے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا حصہ رہے ہیں۔ ان دنوں بھی بابر اعظم، محمد رضوان، حسن علی، حارث رؤف سمیت کچھ کھلاڑی بگ بیش لیگ میں شامل ہیں۔ آج میلبرن رینیگیڈز اور سڈنی سکسرز کے درمیان میچ کی خاص بات یہ ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان بگ […]
مغربی سسٹم کے زیر اثر لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ صوبے کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کے امکانات ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق ملک بھر کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں بارش اور برفباری کا […]
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یاسمین راشد نے اس سلسلے میں جیل میں اپنی لیگل ٹیم سے مکمل مشاورت کی ہے، جس کے بعد آئندہ قانونی حکمت عملی طے […]
نئے سال کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز ہوا ہے، جہاں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اور 2026ء کے پہلے ہی دن بازار حصص میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے نتیجے میں […]
راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نئے سال کی آمد کے موقع پر ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس میں ڈاکٹروں نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ بچے کی پیدائش گزشتہ روز ماں […]