عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں، مہندی اور بارات کے بعد ان کا ولیمے کا فوٹو شوٹ بھی وائرل ہوگیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان کی شادی کی […]
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی معاون کیرولین لیوٹ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی ذاتی زندگی کی خوشخبری مداحوں اور فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہے۔ انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ وہ جلد دوسری بار ماں بننے والی ہیں اور اس بار ان کے ہاں بیٹی کی […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں آج بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ زیارت اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی […]
پاکستان تحریک انصاف میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے اپنی مرضی سے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا، جس پر ذرائع نے بتایا کہ ریجنل صدور کو اعتماد میں لیے بغیر بورڈ تشکیل دیا گیا، جس کے بعد رہنماؤں کے احتجاج کے بعد سلمان […]
مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیر اثر شہر قائد کا مطلع ابر آلود ہے جبکہ آج سے چند مقامات پر ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ مغربی بلوچستان پر موجود ہے، مغربی سلسلہ آج ملک کے وسطی اور بالائی […]
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی کے نتیجے میں سونا آج مسلسل دوسرے دن سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں یکدم 107 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 371 ڈالر فی اونس کی […]
الیکشن کمیشن نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن درست قرار دیتے ہوئے یاسمین راشد کی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا گیا تھا، جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سنا […]
وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زراعت، معدنیات و کان کنی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت وہ شعبے ہیں جن میں چینی سرمایہ کاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ چائنا گلوبل ٹیلی وژن نیٹ ورک کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اس مرحلے میں تعاون صرف سرمایہ کاری […]
کراچی کے علاقے مہران ٹاون میں کُھلے مین ہول میں گرکر ایک اور بچے کی ہلاکت بھی انتظامیہ کو حرکت میں نہ لاسکی۔ سیاسی و انتظامی عہدیداروں نے ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بھرمار کررکھی ہے لیکن کسی نے بھی گٹر کا ڈھکن نہ لگایا۔ گٹر کے ڈھکن لے کر آنے والی سماجی تنظیم کو […]
رواں سال متعدد پاکستانی فنکار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں تاہم اب بھی ایسے کئی اسٹارز موجود ہیں جو 30 سال کے ہونے کے باوجود کنوارے ہیں۔ شوبز سے وابستہ شخصیات یا ان کی بچوں کی شادی کی بات کریں تو پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی […]