کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنیوالا طالبعلم گرفتار

کولمبیا یونیورسٹی کے خلیل نامی طالب علم کو فلسطین کے حق میں مظاہر کرنے کے جرم میں حراست میں لیا گیا ہے۔ فلسطین کے حق میں تعلیمی اداروں میں احتجاج کرنیوالے طلبا کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر انتقامی کارروائیوں کا آغازہوگیا۔ نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی سے فلسطینی محمود خلیل کو آئی سی […]

کراچی میں نیگلیریا وائرس نے 36 سالہ خاتون کی جان لے لی

کراچی میں نیگلیریا فولیری سے 36 سالہ خاتون انتقال کر گئیں۔ ملک میں رواں سال نیگلیریا کا پہلا کیس رپورٹ ہوا، دماغ خور جرثومہ ایک اور زندگی نگل گیا گلشن اقبال کی رہائشی 36 سالہ خاتون جابحق ہو گئیں۔ 19 فروری کو مریضہ کو علامات کی بنا پر اسپتال میں داخل کروایا گیا، 24 فروری […]

تربیلا ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ آج ختم ہونے کا امکان

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، دریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق تربیلا ڈیم کا آج رات تک ڈیڈ لیول تک پہنچنے کا امکان ہے، پانی کا ذخیرہ 26 ہزار ایکڑ فٹ رہ گیا۔ ارسا ذرائع کے مطابق ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے سے دریائوں اورڈیموں […]

کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے اتحاد ٹائون میں پسند کی شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا۔ اتحاد ٹائون نیو بس اسٹاپ کے قریب سالوں کی اندھا دھند فائرنگ سے بہنوئی موقع پر جاں بحق ہوگیا، ملزمان اپنی بہن کو بھی ساتھ لے گئے۔ کراچی میں رات بھر ڈاکو راج، کہیں ڈاکو مارے گئے […]

اپوزیشن کے رویے سے لگتا ہے کہ انہیں عوامی مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے رویے سے لگتا ہے کہ انہیں عوامی مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں۔ آج اپوزیشن کا شورہوتا رہا اور صدر نے اپنی تقریرجاری رکھی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے پارلیمنٹ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ آج صدرزرداری نے تاریخی خطاب کیا ہے، آصف زرداری پہلے صدرہیں جنہوں […]

بم کی اطلاع: امریکہ جانے والے طیارے کی 8 گھنٹے پرواز کے بعد ممبئی میں ایمرجنسی لینڈنگ

بھارت کے شہر ممبئی سے نیویارک جانے والی پرواز کو اس وقت واپس موڑ لیا گیا جب عملے کو اس میں بم کی موجودگی کی دھمکی ملی۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 119 نے رات دو بجے اڑان بھری تھی اور اس میں 303 مسافر اور عملے کے […]

صدر زرداری کے خطاب میں کوئی خاص بات نہیں تھی، عمرایوب

عمر ایوب کا کہنا ہے کہ صدر زرداری ان کے خطاب میں کوئی خاص بات نہیں تھی، شہبازشریف کی رجیم میں کیا خاص بات ہے جو یہ شہنائیاں بجا رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ صدرزرداری وفاق کی علامت نظرنہیں آئے۔ پارلمینٹ ہاؤس کے باہراپوزیشن لیڈرعمرایوب نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کے ہمراہ […]

رمضان اور عبادت کی اصل روح کیا ہے، کیا ہم حق ادا کر رہے ہیں؟

رمضان، جو روحانی تطہیر اور اللہ سے قربت کا مہینہ ہے، بدقسمتی سے مادی مصروفیات اور تجارتی رجحانات کی نذر ہوتا جا رہا ہے۔ رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں میزبان سدرہ اقبال نے اسی پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے نشاندہی کی کہ ہم خریداری، افطار کی تیاری، اور عید کی تیاریوں میں اس قدر مصروف ہو […]

ذاتی و سیاسی مفاد کو ایک طرف رکھ کر قومی مفاد مقدم رکھیں، صدر کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج

پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا خطاب شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شدید احتجاج شروع کردیا، جس کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ذاتی و سیاسی مفاد کو […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: صدر کا خطاب شروع ہوتے ہی اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کررہے ہیں، صدر کا خطاب شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے جس کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی […]