خیبرپختونخوا کابینہ نے تکافل کمپنیوں کے قیام کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبے میں اسلامی اصولوں کے تحت تکافل کمپنیوں کے قیام کی منظوری دے دی، خیبرپختونخوا جنرل تکافل کمپنی اور خیبر پختونخوا فیملی تکافل کمپنی قائم کی جائیں گی، احساس ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا جو رواں سال 207 ملین روپے سے شروع کیا جائے گا۔ ایکسپریس […]

اسرائیلی فوج کی ابو عبیدہ کو شہید کرنے کی ویڈیو پھر سے وائرل

اسرائیلی فوج نے ایک نئی تصویر جاری کی جس میں حماس کے القسام بریگیڈز کے حال ہی میں شہید کیے گئے ترجمان ابو عبیدہ کو محمد الضیف اور رافع سلامہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک تصویر جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ حماس کے ترجمان حذیفہ الکحلوت المعروف ابو عبیدہ کی ہے۔ […]

نقاب میں مضبوط اور گرج دار آواز: اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے ابو عبیدہ کون ہیں؟

غزہ کی جنگی فضا میں اگر کوئی ایک آواز بار بار سنائی دیتی رہی ہے تو وہ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کی تھی جو ہمیشہ چہرے کو فلسطینی رومال سے ڈھانپے رہتے تھے۔ یہی وجہ ہے وہ ایک ایسا چہرہ بن گئے جو کبھی مکمل طور پر دنیا کے سامنے نہیں آیا مگر جن کی آواز، لہجہ اور […]

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل فاریکس کی غیر قانونی ٹریڈنگ کے خلاف دائر درخواست کو خارج کرتے ہوئے فیصلے میں لکھا ہے کہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاورہائیکورٹ کے جسٹس کامران حیات میاں خیل نے کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل فاریکس کی غیر قانونی ٹریڈنگ […]

اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات، چینی مفادات پر ایک بار پھر حمایت کا اعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چینی سفیر نے وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کو نئے سال کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اس […]

سپر فلو پھیلنے لگا، راولپنڈی میں چار کیسز رپورٹ

پاکستان میں سپر فلو سامنےآگیا، راول پنڈی میں سپر فلو کے چار مریض رپورٹ ہوئے ہیں، انتظامیہ نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں سپرفلو کا مرض سامنے آگیا، 22 مریضوں کی اسکریننگ کی گئی جس میں انفلوئنزا سپر فلو کے 4 مریض سامنے آگئے۔ دریں […]

حماس نے القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق کردی

حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ اور متعدد دیگر رہنماؤں کی شہادت کی تصدیق کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی اسرائیل کے خلاف سب سے بڑی مزاحمتی تنظیم حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے تصدیق کی ہے کہ ان کے معروف ترجمان ابو عبیدہ، حماس کے سربراہ محمد سنوار، رفح […]

اداکار ضرار خان رشتہ ادواج میں بندھ گئے، نکاح کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب […]

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع کردی گئی، ڈپٹی کمشنر نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، عوامی اجتماعات، دھرنوں، سیاسی جلسے، ریلیوں پر مکمل پابندی ہوگی، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی لگادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق ڈسٹرکٹ […]

کنسرٹ میں پرفارمنس کے درمیان افسوسناک حادثہ؛ شائے گل شدید زخمی

ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ یہ ڈرون لائیو […]