پاکستانی اداکارہ مہربانو نے بالآخر اپنی ازدواجی زندگی سے جڑی افواہوں پر لب کشائی کردی۔ واضح رہے کہ مہربانو کی شادی 2022 میں شاہ رخ کاظم علی سے ہوئی تھی۔ وہ ایک باصلاحیت اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں جنہوں نے ڈراموں اور فلموں میں اپنے جاندار کرداروں سے منفرد پہچان بنائی۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر […]
ڈیری اور لائیو اسٹاک شعبہ میں سرمایہ کاری نئی جہت میں داخل ہوگئی ہے جس کے تحت برازیل کے ساتھ تزویراتی شراکت داری میں تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی جامع سفارتی و معاشی حکمتِ عملی کے ثمرات سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داروں میں شامل ہوگیا ہے۔ وفاقی […]
اٹلی نے پاکستانی شہریوں کے لیے نوکریوں میں باضابطہ کوٹہ مختص کر دیا ہے، جس کے بعد اٹلی پاکستانی ورک فورس کو کوٹہ دینے والا پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔ وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے ترجمان کے مطابق اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کے لیے مجموعی طور پر ساڑھے دس ہزار نوکریوں کا […]
ملک کی ممتاز دینی درسگاہ معہد الخلیل الاسلامی کراچی میں تکمیل قرآن و بخاری کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں 447 طلبہ و طالبات کی دستاربندی و ردا پوشی کی گئی۔ معہد کے مہتمم مولانا محمد الیاس مدنی کے زیر صدارت تقریب سےمفتی عبد الرؤف غزنوی، مولانا سعید یوسف و دیگر علماء کرام نے […]
بھارت میں H-1B ویزا کے حصول کے خواہش مند شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ ویزا انٹرویوز اور اپائنٹمنٹس میں غیر معمولی تاخیر ہو رہی ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اس تاخیر کے باعث بڑی تعداد میں بھارتی شہری طویل عرصے سے اپنے ہی ملک میں پھنسے ہوئے ہیں۔ […]
کینال روڈ پر باراتیوں سے بھری ویگن حادثہ کا شکار ہوگئی، تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور ویگن پر قابو نہ رکھا سکا اور نہر میں جا گری۔ ویگن نہر میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے جبکہ تین کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے […]
افغانستان میں ادویات کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جہاں ادویات کی شدید قلت اور غیر معیاری دواؤں کی دستیابی کے باعث لاکھوں افراد کی صحت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ صورتحال خاص طور پر بچوں، حاملہ خواتین اور دائمی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے تشویشناک […]
شہر قائد کے علاقے عزیز آباد بلاک 2 میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ڈاکو کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے ملزم کی […]
امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جس کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ نیویارک، نیوجرسی اور کنیکٹی کٹ میں سڑکیں برف کی موٹی تہہ سے ڈھک گئیں جبکہ سرد ہواؤں اور برفباری نے حدِ نگاہ کو انتہائی کم کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے […]
آسٹریلیا میلبورن ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری زیک کرولی کے ایک شاٹ پر ڈالنے لگا، کرولی نے مائیکل نیسیر کی گیند پر سر کے اوپر سے گیند کو باؤنڈری کے پار اچھالا جو وہاں پر موجود ایل ای ڈی ایڈورٹائزنگ بورڈ پر پوری قوت سے لگی۔ آسٹریلیا کا خیال ہے کہ اس سے گیند […]