بھارت کی جانب سے محاذ آرائی کے لیے ایک اور جھوٹ اور پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا ہے، بھارتی میڈیا نے ایک من گھڑت خبر چلاتے ہوئے آزاد کشمیر میں خیالی دہشتگردی کے کیمپس کی رپورٹس نشر کرنا شروع کر دی ہیں۔ پاکستان اس جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لیے بین الاقوامی اور قومی […]
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹ بھی بے نقاب ہو گیا، سابق جرنیلوں کے بعد بھارتی تجزیہ کاروں نے راز فاش کر دیا۔ کہا کہ یونین چارٹر کے تحت بھارت سرحد پار کر ہی نہیں سکتا تھا۔ سرجیکل اسٹرائیک محض پروپیگنڈا ہے۔ پہلگام واقعے کو لے کر بھارت کی جانب […]
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دنیا کے اہم ممالک کے وزرائے خارجہ سے سفارتی رابطے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے یونان اور سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں خطے میں پاک بھارت کشیدگی اور پہلگام واقعے کے بعد کی صورتحال سے تفصیلاً آگاہ […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے میں ہمارے ہاتھ صاف ہیں اس لیے غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا، جارحیت کا مظاہرہ بھارت کر رہا ہے، بھارت کو اپنے اقدامات واپس لینے ہوں گے۔ پاکستان نے کبھی حملہ کرنے میں پہل نہیں کی، بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب ملے […]
کراچی کے علاقے کورنگی میں مسلح ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 17 سالہ نوجوان ثاقب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات لائٹ نہ ہونے کی وجہ ثاقب اپنے کزن احتشام کے ساتھ گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ ڈاکوئوں نے موبائل چھیننے کے بعد فائرنگ کردی۔ مقتول […]
پاکستان کے خلاف بھارت کی سازش خود بھارت کے گلے پڑگئی اور عالمی پلیٹ فارمز پر مسئلہ کشمیر کی گونج سنائی دی۔ پاکستان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے حل کی اپیل کی ہے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ مسئلہ کشمیر […]
مبینہ شادی سے انکار پر حافظ آباد میں خاتون نے بارات کا راستہ روک لیا۔ دولہا پر تیزاب پھینکنے کی کوشش میں دولہا کا باپ جھلس کر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دولہا معظم نے بشریٰ سے شادی کرنے سے انکار کیا تھا۔ پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں ایک افسوسناک واقعے میں شادی سے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی بھی ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے اور یہ واضح ہے کہ بھارت پاکستان کو اس واقعے سے جوڑنے کی ایک منظم سازش کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے ترکی کی جانب سے پاکستان کے مؤقف کی حمایت اور […]
برطانوی شہزادے ہیری کے جذباتی انٹرویو نے برطانوی شاہی خاندان میں طوفان کھڑا کردیا، انہوں نے کہا وہ صلح چاہتے ہیں اور مزید لڑائی کا کوئی فائدہ نہیں، زندگی قیمتی ہے۔ برطانوی شہزادہ ہیری اپنی امریکی اہلیہ میگھن کے ساتھ شاہی ذمے داریوں سے دستبرداری کے فیصلے کے بعد برطانوی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی […]
صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت کی روح اور صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں۔ صدر آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پرالگ الگ پیغامات جاری کیے جن میں آزاد اورذمہ دار میڈیا کے فروغ، صحافیوں کی خدمات اورموجودہ چیلنجز […]