(پبلک ہیلتھ اسپیشلسٹ اور چیف میڈیکل (آفیسر، سروسز اسپتال، کراچی) تربیت کی اہمیت اولاد کی تربیت انسان سازی کا ایک حساس، مشکل اور انتہائی اہم مرحلہ ہے۔ بچے وہ آئینہ ہوتے ہیں جو والدین کی عادتوں، ماحول اور کردار کو جلدی قبول کرتے ہیں۔ اگر ان کی شخصیت مضبوط، اخلاقی اور باشعور خطوط پر تعمیر […]
انسان صدیوں سے یہ سوال پوچھتا آیا ہے کہ کیا ہم کائنات میں اکیلے ہیں؟ یہ سوال کبھی مذہب کی زبان میں کیا گیا، کبھی فلسفے کی دلیلوں میں، اور کبھی سائنس کی مشینوں سے، مگر جواب آج بھی اتنا ہی پراسرار ہے جتنا قدیم تہذیبوں کے دور میں تھا۔ فلکیات میں ہونے والی تازہ […]
طالبان حکومت عالمی معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدے کے برخلاف افغان سرزمین کو دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پر ناکام ثابت ہورہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے دراندازی کرتے ہوئے دہشت گردوں نے تاجکستان کی سرحدی چوکی کو نشانہ بنایا۔ افغانستان سے ہونے والے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد نے چیف الیکشن کمشنر کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں تین روزہ توسیع کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری بلدیات کمیٹی انجم شہزاد تنولی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو درخواست دی […]
وہ صرف تین سال کا بچہ نہیں تھا۔ وہ اپنے والدین کی سات سال کی سجدہ گاہوں کی گرد، دعا کے کٹوروں کی کھنک اور انتظار سے خشک ہونے والے ہونٹوں کی نمی تھا۔ والدین نے اس بچے کا نام رکھنے سے پہلے سات سال تک آسمان کی طرف خالی ہاتھ اٹھائے تھے۔ ان سات […]
وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان اقتصادی امور نے کہا کہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 330 ملین ڈالر مالیت کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر دستخط ہوئے ہیں، جو آنے والے پن بجلی کے منصوبوں سے دو ہزار 300 […]
نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدوگوری میں نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکا ہوا جو مبینہ طور پر خودکش حملہ تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست بورنو کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے خودکش جیکٹ کے مشتبہ ٹکڑے برآمد ہوئے ہیں۔ تاہم اب تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ […]
وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ ایک کال سینٹر پر چھاپہ مار کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے 15 غیرملکی باشندے اور 19 مقامی افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے کہا کہ سندھ میں این سی سی آئی اے طارق نواز کی سربراہی میں کام کر […]
خیبرپختونخوا میں سال 2025 سیاسی تلخیوں کا ساتھ رخصت ہورہا ہے، رواں سال دہشت گردی کے واقعات کی تلخ یادیں چھوڑ کر جارہا ہے، دارالحلعوم حقانیہ، ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے ہوئے، جے یو آئی(س) کے مولانا حامد الحق حقانی خودکش دھماکے میں شہید ہوئے، جنوبی اضلاع اور قبائلی علاقے دہشت گردوں کے نشانے […]
راولپنڈی پولیس نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک روز قبل گوجرخان میں بزرگ خاتون سے بالیاں اور پرس چھیننے والا سفاک ملزم زخمی حالت میں گرفتارکرلیا۔ سی پی او راولپنڈی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل پر سوار ملزم نے پولیس پر […]