جنوبی امریکی ملک برازیل کی پولیس نے امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے تاریخی کنسرٹ میں بم دھماکے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو افراد گرفتار کرلیے گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برازیل کی پولیس نے معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے تاریخی کنسرٹ میں ایک بم حملے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا […]
بھارت کے رافیل طیارے خود بھارتی سیاستدانوں کیلئے بھی مذاق بن گئے۔ اترپردیش میں کانگریس پارٹی کے صدر اجے رائے نے رافیل طیاروں کو کھلونوں سے تشبیہ دیدی۔ بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما اجے رائے نے روس سے خریدے گئے رافیل طیاروں پر مودی حکومت پر طنز کے تیر چلا دئیے۔ بھارتی ریاست اتر […]
صیہونی فورسز کی جانب سے غزہ بھر میں وحشیانہ سفاکیت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 فلسطینی شہید جبکہ 125 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی اور وسطی غز ہ سمیت رفاہ ، خان یونس ، دیرالبلاح اور نصیرات پر اسرائیلی حملوں میں اسرائیلی بربریت میں 1لاکھ 18 ہزار 491 زخمی بھی […]
پاک بھارت کشیدگی کے معاملے پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پرامن ملک ہے، جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں، خطے میں امن چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں […]
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیکنالوجی کی جنگ میں کسی سے بھی چار ہاتھ آگے ہے، جدید جنگوں میں ٹیکنالوجی سے ہی برتری ہے، امید کرتے ہیں ایٹمی ہتھیار کوئی بھی استعمال نہ کرے، بھارت جیسے ہمسائے کے خلاف اپنی حفاظت کی ضمانت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
مقبوضہ کشمیر کے کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک ڈرون فوٹیج جاری کی، جس میں مقامی نوجوان امتیاز احمد ماگرے کو دریا میں کود کر خودکشی کرتے دکھایا گیا۔ مسلسل آپریشنز، گھٹتی آزادی اور روزانہ کی تلاشی نے کشمیری جوانوں کو زندگی کی امید سے محروم کر دیا ہے۔ اگست 2019 کے بعد سے 995 […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں روسی وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نائب وزیراعظم […]
پاکستان کے معروف ویڈنگ فوٹوگرافر عرفان احسن جو کئی مشہور سیلبرٹیز کی شادیوں کو کور کرچکے ہیں، انہوں نے شادیوں میں کرنسی نوٹوں کے نچھاور کرنے سے متعلق ہوش ربا انکشافات شیئر کیے ہیں۔ شادیوں میں نوٹ نچھاور کرنے کا کلچر عام ہو چکا ہے، دولہا دلہن پر، قوالوں پر یا ڈانسرز پر نوٹ پھینکنا […]
پاک بھارت کشیدگی کے معاملے پر وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔ خطے میں بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سیاسی جماعتوں کے قائدین کو ان […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف 7.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے ہیں، تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، اسٹیڈیم میں وکٹ کو ڈھانپ دیا گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی […]