دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں شاہ رخ خان کا نمبر کونسا؟

سال رواں کی ایسکوائرس رِچ لسٹ میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار قرار دے دیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فہرست میں ٹاپ 10 میں ایک ہی بھارتی اداکار ہیں جبکہ دیگر کا تعلق امریکا اور برطانیہ سے ہے۔ مذکورہ فہرست میں شامل اداکار صرف اپنے فلمی […]

چیچہ وطنی میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا غیرت کے نام پر قتل

چیچہ وطنی میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو چیچہ وطنی میں غیرت کا نام پر قتل کردیا گیا، پاکپتن میں گھریلو جھگڑے پربیوی نے شوہر کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ چیچہ وطنی میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل، پولیس کےمطابق فرحان اور شہزادی کو لڑکی کے بھائی نے قتل کیا۔ پولیس […]

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپرلیگ کے دسویں ایڈیشن کے 22 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 144 رنز کا ہدف دیا تھا جسے زلمی نے کپتان بابر اعظم اور معاذ صداقت کی ففٹیز کی بدولت چار وکٹوں کے نقصان […]

کسی بھی جارحیت کیخلاف چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا، ڈاکٹر وکٹر گاؤ

چین نے پہلگام واقعے پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی۔ چینی صدر کے سابق معاون ڈاکٹر وکٹر گاؤ کہتے ہیں کہ پاکستان کی سالمیت کے دفاع کے لئے پرعزم ہیں۔ کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ پہلگام واقعے کی غیرجانبدار تحقیقات ضروری ہیں، کسی بھی جارحیت کو روکنا وقت […]

کشیدگی نہیں چاہتے، بھارت نے جارحیت کی تو اپنے دفاع کا جائز حق استعمال کرینگے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرمیں گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخارنے کہا کہ پاکستان نہیں چاہتا کہ خطے میں کشیدگی ہو، پاکستان یہ موقف ہرسطح پر واضح کر چکا ہے، ہم اپنی ملکی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہیں، بھارت نے جارحیت کی تو اپنے دفاع کا جائز […]

چلی اور ارجنٹائن کے ساحلوں پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

چلی اور ارجنٹائن کے جنوبی ساحلوں پر 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کا مرکز ڈریک پاسیج میں ارجنٹائن کے شہر یوشوایا سے 219 کلومیٹر (173 میل) جنوب میں سمندر کے نیچے تھا جو کیپ ہارن اور […]

مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارت خانے آمد، سفیر سے ملاقات

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا مقدمی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور حالیہ پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان جے یو ائی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سفیر سے ملاقات میں حالیہ دنوں ایرانی […]

مودی دور میں بھارت سے جنگ کا خطرہ حقیقی ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مودی دور میں پاک بھارت جنگ کا خطرہ حقیقی ہے اور صرف کوئی معجزہ ہی اسے روک سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی نے کشمیر کے معاملے کو بنیاد بنا کر وار مانگرنگ کو ہوا دی، جبکہ بھارت کے پاس پہلگام حملے […]

وزیراعلیٰ مریم نواز سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی ویریس کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی ویریس سے ملاقات کی جبکہ وزیراعلیٰ نے خصوصی اجلاس بھی کیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینئرمنسٹر اور چیف سیکرٹری کولاہورڈویلپمنٹ کی بروقت تکمیل کا ٹاسک بھی سونپ دیا، اسٹریٹس کی تعمیر و بحالی کے لئے 30جون کی ڈیڈ لائن مقرر کردی۔ ملاقات میں معروف […]

پولیس اور وکلاء تنازع، ایف آئی آر کے لیے وکلاء ڈیفنس تھانے پہنچ گئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اور وکلاء کے درمیان تنازعے کی ایف آئی آر درج کرانے وکلاء کی بڑی تعداد ڈیفنس پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ ڈیفنس میں پولیس اور وکلاء کے درمیان تنازع کی ایف آئی آر درج کرانے کے لیے وکلاء کی بڑی تعداد ڈیفنس پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ پولیس زرائع کے مطابق […]