پنجاب حکومت نے فلم فنڈ کے حصول کے خواہش مند فلمسازوں کیلیے نئی شرائط عائد کر دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے فلمسازوں کیلیے مختص فنڈ کے حصول کیلیے نئی شرط رکھ دیں ہیں۔ حکومت نے پنجاب فلم فنڈ کے لیے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور مکمل ٹیم کی تفصیلات لازمی قرار دے دی جبکہ فلم […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے امریکا کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ سکیں۔ عالمی خبر رساں ادارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کا […]
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں میں جعلی دودھ کا سب سے بڑا نیٹ ورک چلانے والے گروہ کو پکڑ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک کارروائی کرتے ہوئے جعلی دودھ بنانے والے ملزم مقصود بھٹی، روف بھٹی اور ڈاکٹر خالد کو گرفتار کر کے نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ […]
بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پرپنجاب اسمبلی میں متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رکن ندیم قریشی نے ایوان میں قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا کہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آنے والے شرم ناک واقعے […]
کالعدم مذہبی و سیاسی تنظیم ٹی ایل پی سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رہنماؤں نے کہا کہ مرکزی شوری کے کچھ فیصلوں سے ہمارے دشمن بھارت کو […]
ایک امریکی پائلٹ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیے کے لیے سجدہ کرنا دماغی سرگرمیوں پر اثر ڈال سکتا ہے۔ یہ تحقیق پی ایم سی (PubMed Central) میں شائع ہوئی، جس میں انسانی دماغ کے سگنلز کو مختلف فریکوئنسی بینڈز اور دیگر سائنسی پیمانوں کے ذریعے جانچا گیا۔ اس مطالعے میں […]
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مبینہ طور پر مدرسے میں کم سن طالب علم پر بدترین تشدد کی ویڈیو سامنے پر صوبے میں شدید غصہ پایا جاتا ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ماہرین اور ویڈیو دیکھنے والوں کے مطابق بچے کو تار اور ڈنڈے سے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ […]
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ یہ ٹورنامنٹ 15 جنوری سے 6 فروری 2026 تک زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بلے باز تھامس ریو کو […]
ہیڈ کوچ وہاب ریاض نے اپنے معاونین کے ساتھ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کی بھرپور تربیت کا بیڑا اٹھا لیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے معاون عملہ کی مدد سے منگل کو نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل پرفارمنس سینٹر پردورہ جنوبی افریقہ کے لیے مدعو35 ویمن کرکٹرز کو کھیل کے رموز سے […]
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے آن لائن کردار کشی کے معاملے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں درخواست دائر کردی۔ سینیٹر پلوشہ زئی خان نے اپنی کردار کشی کے خلاف منظم آن لائن مہم پر نینشل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کو کمپلین جمع کروادی۔ درخواست میں انہوں نے پیکا ایکٹ کے […]