3 ہزار ڈالر لو اور ہمارا ملک چھوڑو، ٹرمپ کی غیرقانونی تارکین وطن کو پیشکش

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر قانونی تارکین وطن سال کے اختتام تک […]

سابق چائلڈ اسٹار کتنے عرصے بے گھر رہے؟ وائرل ویڈیو پرخاموشی توڑدی

ہالی ووڈ کے سابق چائلڈ اسٹار  ٹائلر چیس کتنے عرصے سے بے گھر ہیں، اس حوالے سے انہوں نے خاموشی توڑ دی۔  امریکی چینل نکلوڈیئن کے مشہور ٹی وی شو ’نِڈز ڈی کلاسیفائیڈ اسکول سروائیول گائیڈ‘ میں بطور چائلڈ آرٹسٹ مارٹن کوئرلی کے کردار سے شہرت پانے والے ٹائلر چیس ایک بار پھر خبروں کی زینت بن […]

راولپنڈی میں مری روڈ پر فئرنگ سے 2 افراد قتل

راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے مری روڈ پر موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو مسلح افراد نے نشانہ بنا کر قتل کردیا۔  ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ موتی محل چوک کے قریب پیش آیا، دونوں زخمی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ مقتولین کی شناخت رضوان اکبر اور ابراہیم اکبر خان کے ناموں سے […]

ںصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا

نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن نوتال کے قریب ٹریک پر دھماکے سے پٹڑی کا 3 فٹ کا حصہ تباہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کچھ دیر بعد پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپرس کو گزرنا تھا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو ڈیرہ مراد جمالی اسٹیشن پر روک لیا […]

راولپنڈی؛ جرگہ کے حکم پر لڑکی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت

پیر ودھائی پولیس نے لڑکی کے قتل کیس میں جرگہ سربراہ عصمت اللہ کے بھائی امیر خان کو بھی گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہےمیں نامزد اجمل خٹک بھی گرفتار ہوگئے، دونوں ملزمان اشتہاری تھے، ملزمان مقتولہ لڑکی کو کشمیر سے اغواء کرکے راولپنڈی لانے سمیت جرگے میں بھی شامل تھے۔ ملزم اجمل […]

ایشیز: حد سے زیادہ شراب نوشی کے الزامات پر انگلش بورڈ کا تحقیقات کا فیصلہ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایشیز سیریز کے دوران کھلاڑیوں کے مبینہ حد سے زیادہ شراب نوشی کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے درمیان کوئنزلینڈ کے ساحلی شہر نوسا میں چار راتیں قیام کیا، جہاں بعض کھلاڑیوں کی سرگرمیوں پر سوالات […]

پاکستان میں اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے لگی

پاکستان میں حکومت کی جانب سے معاشی اصلاحات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت معاشی اصلاحات کے باعث  دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹوں میں شامل ہو چکی ہے۔ دسمبر 2025 کے وسط تک KSE-100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 500 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کر چکا ہے۔ […]

ڈیجیٹل پاکستان پروگرام؛ ای سی سی نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دیدی

ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ای سی سی نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری دے […]

امریکا کے خلاف روس کھل کر وینزویلا کے ساتھ کھڑا ہو گیا

روس نے وینزویلا کے لیے مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے وینزویلا کے تیل بردار جہازوں کے خلاف کارروائیوں پر گہری تشویش رکھتا ہے۔ روسی اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں امریکی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی […]

این اے 185 دھاندلی کیس؛ الیکشن کمیشن نے آر او، ڈی آر او، ڈی پی او کو طلب کرلیا

این اے 185 میں انتخابی دھاندلی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے آر او، ڈی آر او اور ڈی پی او کو طلب کر لیا جبکہ حلقے کے آر او سے رپورٹ طلب کرلی۔ این اے 185 کے امیدوار سردار دوست کھوسہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل […]