معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے یوٹیوب اکاؤنٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے دوران حراست ضبط کیے گئے اکاؤنٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ یوٹیوبر سعد الرحمان […]
عدالت کی جانب سے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل سامنے آگیا، جس میں انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے قبضہ مافیا کو فائدہ ملے گا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب پروٹیکشن آف آنرشپ آف اممویبل پراپرٹی (غیر منقولہ) کے قانون مجریہ 2025 کی معطلی پر ردعمل […]
انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کو دھول چٹانے والی انڈر 19 ٹیم ورلڈکپ میں فتح کا عزم لیے آج زمبابوے روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کی فاتح پاکستان انڈر 19 ٹیم آج رات اسلام آباد سے ہرارے روانہ ہوگی۔ ایشیا کپ کی فاتح ٹیم کےساتھ حذیفہ احسان اضافی اسپنر تھے، اب زمبابوے […]
رواں برس شاہ رخ خان اور عامر خان کے بعد اب تیسرے خان یعنی سلمان خان بھی 60 برس کے ہونے والے ہیں۔ وہ 27 دسمبر کو اپنی 60ویں سالگرہ منانے جا رہے ہیں، تاہم حیران کن طور پر ان کی سالگرہ کے حوالے سے کسی بڑے اہتمام یا خصوصی تقریبات کی خبریں سامنے نہیں […]
امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی شہر گیلوَیسٹن کے قریب میکسیکن نیوی کا ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق طیارہ ایک سالہ بیمار بچے کو طبی امداد کے لیے منتقل کر رہا تھا، […]
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کراچی کے شہری ہر شعبے میں ترقی کی تبدیلی محسوس کریں، کراچی کے اہم منصوبوں پر کام مارچ تک شروع ہو جائے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کراچی کو پاکستان کا سب سے ترقی یافتہ اور جدید شہر بنانے کے لیے […]
پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم گزر گیا جس کے باعث خشک سرد موسم پھر شروع ہوگیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت دھند کا راج ہے جس کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا جاتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 […]
فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ کی ریلیز کے بعد انٹرنیٹ پر ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے وائرل ہو گئیں جن میں بالی ووڈ اداکار گووندا کو نیلے رنگ کے ناوی کردار میں دکھایا گیا۔ بعض کلپس میں انہیں اپنے مشہور مکالمے بولتے ہوئے پیش کیا گیا، جبکہ کچھ مناظر میں یہ تصور کیا گیا کہ […]
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا کے منصوبہ کو مکمل کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا ڈویژن کے عوام کے لیے کسی تحفےسے کم نہیں۔ 9 ارب 86 کروڑ کی لاگت سے اس اسپتال کو دسمبر 2025 کے مقررہ وقت پر مکمل کیا گیا. 97 کنال پر محیط اسپتال میں دل کے […]
بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر کی جانب سے مریض پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس کے بعد عوامی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ واقعہ شملہ کے اندرا گاندھی میڈیکل کالج (آئی جی ایم سی) میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرل ویڈیو میں ایک […]