فیلڈ مارشل، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز حافظ سید عاصم منیر نے (جی ایچ کیو) میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے ایشیا کپ مینز انڈر 19 جیتنے پر کھلاڑیوں، ٹیم […]
مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ استثنٰی کا مطالبہ تو نبی کریم نے معصوم ہونے کے باوجود نہیں کیا اور نہ ہی کسی خلیفہ راشد نے عدالت میں یا اپنے اقدامات کے لیے استثنیٰ مانگا ہے ہمارے حکمرانوں کو اس سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے تحت مشاورتی علمی اجتماع […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنید صفدر کی بیٹی ن لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے اصغر سے بات چیت طے ہوگئی ہے اور دونوں جلد ازدواجی بندھن میں بندھ جائیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل […]
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مولانا مودودی نے جہاد کے تصور کے ساتھ ساتھ ایک منظم جماعت کی بنیاد رکھ کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف فکر ہی نہیں بلکہ جماعت کی عملی اہمیت بھی اتنی ہی ضروری ہوتی ہے۔ حافظ نعیم الرحمن […]
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دفاعی قوت کو دفاعی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں سیاسی قوت کے طور پر نہیں، سیاسی قوت کے طور پر مضبوط ہونا دفاعی قوتوں کا نہیں عوام اور سیاست دانوں کا حق ہے، فلسطین فوج ہرگز نہ بھیجی جائے۔ یہ بات انہوں […]
2025 میں بالی ووڈ نے ولن کے تصور کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ اب چیختے، قہقہے لگاتے منفی کرداروں کا دور پیچھے رہ گیا ہے اور ان کی جگہ خاموش، پُراسرار اور ذہنی طور پر خوف طاری کرنے والے ولن سامنے آ چکے ہیں۔ اس تبدیلی کا سہرا جے دیپ اہلاوت، ریتیش دیش مکھ، […]
شمالی چھاؤنی کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک گھر سے دو سگی بہنوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق دونوں بہنوں کی شناخت کرن اور مریم کے نام سے ہوئی ہے جن کی عمریں 17 سے 19 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لاشیں […]
خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے معاملے میں جے آئی ٹی نے امیر معصب اور امیر فتح کو قصور وار قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جاوید بٹ کے قتل کی جے آئی ٹی ایس پی صدر انویسٹی گیشن کی سربراہی میں کام کررہی تھی، جے آئی […]
سوشل میڈیا پر ایک پوڈکاسٹ کا کلپ غیر معمولی توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں ایس پی شہربانو نقوی ایک سنجیدہ گفتگو کے دوران اچانک موصول ہونے والی فون کال کے بعد انٹرویو ادھورا چھوڑ کر روانہ ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کال سنتے ہی اے ایس پی شہربانو […]
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ترقیاتی حکمتِ عملی اور سرمایہ کاری منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر مںصوبہ بندی و ترقی جام خان شوررو، وزیر ورکس حاجی علی حسن زرداری، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقی نجم شاہ، وزیراعلیٰ کے سیکریٹری رحیم شیخ، سیکریٹری […]