ٹرین میں خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

غاصب مودی کی قابض بھارتی فوج کے بھیانک درندوں کی بدترین اخلاقی اقدار کی شرمناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔ رشوت خوری، جنسی درندگی، منشیات اسمگلنگ اور سنگین انسانی جرائم میں پیش پیش بھارتی فوج کا گھناؤنا کردار بے نقاب ہوگیا۔ ریاستی سرپرستی میں جابر بھارتی فوج کا جنسی تشدد اور خواتین کا منظم استحصال اخلاقی […]

بچوں کیلئے صرف سبزیوں پر مبنی غذا صحت بخش یا نقصان دہ؟

بچوں کیلئے صرف سبزیوں پر مبنی غذا بعض صورتوں میں صحت بخش ہو سکتی ہے لیکن اگر درست منصوبہ بندی نہ ہو تو نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ اصل فرق غذا کے توازن اور غذائی اجزاء کی تکمیل سے پڑتا ہے۔ اگر سبزیوں پر مبنی غذا اچھی طرح منصوبہ بند ہو تو دل کی صحت […]

باتھ روم میں طویل وقت گزارنے پر انجینیئر ملازمت سے فارغ

چین میں ایک انجینیئر کو باتھ روم میں غیر معمولی طور پر طویل وقفے لینے کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کر دیا گیا جبکہ بعد میں عدالت نے بھی کمپنی کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔  مشرقی جیانگسو صوبے میں ایک انجینیئر نے اپنی کمپنی میں کام کے دوران کئی مرتبہ لمبے باتھ روم بریک لیے، مجموعی طور […]

پنجاب میں انگریز دور کا فاریسٹ ایکٹ تبدیل؛ جدید ترین ٹیکنالوجی کا نظام  نافذ

پنجاب میں انگریز دور کا فاریسٹ ایکٹ تبدیل کرکے جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل نظام نافذ کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز  کے  ویژن کے مطابق پنجاب میں جنگلات اور ماحولیات کے تمام نظام کو کرپشن فری بنانے کے لیے  10 سال بعد انگریز دور کے بنائے فاریسٹ ایکٹ میں تبدیلی کر دی گئی  ہے، […]

کینیڈا میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان شہری گرفتار

افغانستان سے پنپنے والی دہشت گردی دنیا بھر کے ممالک کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بننے لگی، کینیڈا میں دہشت گردی میں ملوث ایک اور افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ افغان شہری دنیا بھر کے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور منشیات اسمگلنگ جیسے گھناؤنے فعل میں مصروف ہیں۔ افغان جریدہ ہشت […]

پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما سمیت 4افراد کا قتل، 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما راجا ناصر حنیف سمیت 4 افراد کے قتل کیس میں 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عصمت اللہ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزمان […]

فوڈ ٹرینڈز؛ پاکستان میں پکوان کے نئے رجحانات

پاکستان میں تمام چھوٹے بڑے شہروں  میں تیزی سے بڑھتی فوڈ اسٹریٹس کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ملک میں کھانے اور پکوان کے نئے رجحانات میں کس حد تک جدت آ رہی ہے۔ ملک میں دن بدن نہ صرف روایتی ڈشز کی مانگ بڑھ رہی ہے بلکہ جدت اور کھانوں میں […]

دبئی میں اے سی سی کا خصوصی اجلاس، ایشیائی کرکٹ کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری

اجلاس میں ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد اور بہترین انتظامات پر اے سی سی کی پوری ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ ایشیا کپ انڈر 19 کے کامیاب انعقاد پر اے سی سی کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔ اجلاس میں ایشیا میں کرکٹ کے […]

لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہ

شدید دھند کی صورتحال کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ شہر کے علاقوں ٹھوکر نیاز بیگ، ملتان روڈ، شاہ پور کانجراں اور چوہنگ کے اطراف میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے […]

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ گرمی اور حبس کی شدت میں بھی کمی آ گئی۔ شہر کے اہم علاقوں بلیو ایریا، زیرو پوائنٹ، جی سیون اور ایف سیون میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ کشمیر ہائی وے اور […]