والد پر تشدد جیسے حربے آزمائے جارہے ہیں، عمران خان کے بیٹوں کا حکومت پر الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے ان کے والد کو قید تنہائی میں رکھنے اور ناقص کھانا فراہم کرنے سمیت تشدد جیسے حربے آزمانے کا الزام عائد کیا ہے۔ عمران خان کے دونوں بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے برطانوی صحافی مہدی حسن کو […]

تیز رفتار ٹرین کے دروازے پر خوش گپیوں میں مصروف نوبیاہتا جوڑا گر کر ہلاک

بھارتی ریاست تلنگانہ میں پیش آنے والے ایک دل خراش حادثے نے فضا کو سوگوار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنا جیون شروع کرنے والا نوبیاہتا جوڑا ایک حادثے کا شکار ہوکر ہمیشہ کے لیے ابدی نیند سوگیا۔ یہ حادثہ چلتی ٹرین میں پیش آیا جب جوڑا دروازے پر کھڑا تھا اور خوش گپیوں میں مصروف تھا۔ اسی دوران دونوں […]

سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد انتقال کرگئے

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد محمد اکرم انتقال کر گئے۔ جنید اکرم نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق اپنی فیس بک پوسٹ کے ذریعے کی، جس میں انہوں نے والد کے بچھڑنے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ اپنی پوسٹ میں جنید اکرم نے لکھا کہ ان کے والد نے […]

کراچی ایک چھوٹا پاکستان ہے جو بڑے پاکستان کو پالتا ہے، خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر تعلیم و تربیت خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کتب ہماری میراث ہے کراچی ایک چھوٹا پاکستان ہے جو بڑے پاکستان کو پالتا ہے۔ یہ بات انہوںے گزشتہ روز کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری پانچ روزہ کراچی ورلڈ بک فیئر میں کہی ۔ وفاقی وزیر تعلیم و تربیت خالد مقبول صدیقی نے […]

چکنائی سے بھرپور پنیر کس خطرناک بیماری سے بچا سکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں چکنائی سے بھرپور پنیر ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ جرنل نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جنہوں نے روزانہ 50 گرام یا اس سے زیادہ چکنائی سے بھرپور پنیر کھایا تھا ان کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے امکانات 15 گرام پنیر […]

امبانی کا میسی کو گھڑی کا تحفہ؛ قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

فٹبال کی دنیا کے سپر اسٹار لیونل میسی جہاں بھی جاتے ہیں، سرخیاں خود ان کا پیچھا کرتی ہیں، ایسا ہی کچھ ان کے دورۂ بھارت میں ہوا۔ بھارت کے معروف ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی کا خاندان اپنی شاہانہ تقریبات اور تحفے تحائف دینے کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔ مکیش […]

تحریک انصاف مزاحمت کا راستہ اختیار کرے ہم ساتھ کھڑے ہیں، ایمان مزاری

معروف وکیل ایمان مزاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے وہ راستہ اختیار کرے ہم ساتھ کھڑے ہیں۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قومی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے وکیل ایمان مزاری نے کہا پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے کیوں کہ عوام نے عمران […]

امریکا کا داعش کیخلاف بڑی کامیابی کا دعویٰ؛ نہایت مطلوب کمانڈر فضائی حملے میں ہلاک

امریکا نے شام میں ایک فوج کارروائی کے دوران داعش کے ایک نہایت اہم اور خفیہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فضائی حملے میں داعش کا ڈرون کارروائیوں کا ذمہ دار ایک اہم سیل لیڈر اپنے 4 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ برطانیہ میں قائم جنگی نگرانی کے ادارے سیریئن […]

کراچی میں بھتہ خوروں کیخلاف کی جانیوالی کارروائیوں کی سالانہ رپورٹ جاری

اسپیشل انوسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو) سی آئی اے کراچی نے رواں سال بھتہ خوروں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔  رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران شہر بھر میں بھتہ خوری کے مجموعی طور پر 171 مقدمات درج کیے گئے، دورانِ تفتیش 75 مقدمات اصل بھتہ […]

میونسپل کمشنر کراچی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نےاسٹاپ لسٹ میں نام شامل ہونے کے سبب میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا اور ترکیہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میونسپل کمشنر افضل زیدی گزشتہ شب ترکش ائیرلائن کی پرواز کے ذریعےکراچی سے استنبول جا […]