معیشت کو ترقی دیجیے!

معاملہ سچ بولنے یا جھوٹ کو چھپانے کا نہیں ہے۔ حب الوطنی کا تقاضا یہ ہے کہ فہمیدہ طبقہ کی حقائق پر گہری نظر ہو۔ عرض کرتا چلوں کہ ملک سے شدید محبت ہماری تیسری نسل کے خون میں رچی بسی ہوئی ہے۔ تمہید اس لیے ضروری ہے کہ معاملات کو سنجیدگی سے پرکھنا اور […]

آمدنی کی غیر مساوی تقسیم

صبح کا وقت ہے، فرضی کہانی کچھ یوں ہے کہ کراچی کی ایک تنگ گلی میں مزدور کے سامنے کالی چائے رکھی ہے اور ایک روٹی رکھی ہے جو وہ خوب جانتا ہے کہ ابھی ابھی توے سے نہیں اتری۔ آدھی روٹی چائے سے کھا لیتا ہے اور آدھی اپنے بڑے سے رومال سے باندھنے […]

راولپنڈی؛ امن برقرار رکھنے کیلیے دفعہ 144 میں 24 دسمبر تک توسیع کر دی گئی

راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 24 دسمبر تک برقرار رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اس دوران […]

فلسطینیوں کو نہیں اسرائیل کو نارمل بنانے کی ضرورت ہے

پچیس نومبر کو اسرائیلی فوج نے تل ابیب کے بن گوریان ایرپورٹ پر اسلحے سے لدی ایک ہزارویں پرواز کا استقبال کیا۔سات اکتوبر دو ہزار تئیس تا پچیس نومبر دو ہزار پچیس لگ بھگ چھبیس ماہ کے دوران اسرائیل کو ایک ہزار پروازوں اور ڈیڑھ سو بحری جہازوں کے ذریعے امریکا اور یورپ نے ایک […]

اُمید

انصاف اور حقوق کی پاسداری کے سب سے بڑے ادارے سپریم کورٹ نے جبری گمشدگی کی لعنت کو ختم کرنے کا عزم کیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں سپریم کورٹ کے ذیلی ادارے جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی نے ملک میں شہریوں کی جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر ادارہ جاتی […]

کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 4 ڈاکو لاکھوں روپے کا سامان  لوٹ کر فرار

سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 7 بی میں 4 ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 2 سگے بھائیوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ سرجانی پولیس نے واردات کا مقدمہ […]

کراچی؛ ڈیفنس بدر کمرشل میں ڈاکو دکان سے لاکھوں روپے کے موبائل فونز لے کر فرار، وزیر داخلہ کا نوٹس

کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل کے قریب واقع ایک موبائل فون شاپ میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے جہاں مسلح ڈاکو اسلحے کے زور پر لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان موبائل فون شاپ میں داخل ہوئے اور عملے کو اسلحہ دکھا کر […]

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہونے کا امکان

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق عدالتی عملے نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کو آگاہ […]

ہوم الون کے گھر سے مشابہ دنیا کا سب سے بڑا جنجر بریڈ ہاؤس

ڈزنی+ اور ہولو نے مشہور ہالی ووڈ فلم ’ہوم الون‘ کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا جنجر بریڈ ہاؤس تعمیر کر دیا جو فلم کے مک کیلسٹر ہاؤس کی طرح دکھتا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے تصدیق کی ہے کہ یہ عمارت، جو 34 فٹ لمبی، 58 فٹ چوڑی اور […]

دنیا کا مہنگا ترین اسکول کس ملک میں ہے؟ ہوشربا اعداد وشمار سامنے آگئے

تعلیم روشن مستقبل کا ضمانت ہوتی ہے، دنیا بھر میں کئی خاندانوں کو اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلانا ایک خواب ہوتا ہے لیکن اسی دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے بچوں کی اسکول کی تعلیم کے لیے کروڑوں خرچ کرتے ہیں اور اسی طرح پاکستان جیسے ممالک میں نجی اسکول معیاری تعلیم […]