عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا ہے۔ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (SDPI) میں خطاب کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی نمائندہ اور ماہر بینکار نے کہا کہ ای ایف ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی معاشی کارکردگی میں بہتری آئی ہے، تاہم […]
بنگلا دیش میں ماں نے بیٹے کو روکنے کے لیے طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دی، پولیس نے ماں، بہو اور بیٹے کے دوست کو گرفتار کرلیا بنگلا دیش میں ایک حیران کن واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ماں نے اپنے شادی شدہ بیٹے کو گرل فرینڈ کے ساتھ نیپال جانے سے […]
کبیروالا میں گلی سے گزر نے کے تنازعے پر پوتے سمیت تین افراد نےضعیف دادا کو بدترین تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق گلی سے گزرنے کے معمولی تنازع پر پوتے سمیت تین افراد نے ضعیف دادا کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد […]
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان کی سیکیورٹی کونسل کی مدت صدارت پر گفتگو کی گئی جبکہ اور نائب وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران تنازعات کے حل کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزارت خارجہ کے […]
برطانیہ کی ایسیکس کاؤنٹی میں ساؤتھ اینڈ ایئر پورٹ پر ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، طیارہ نیدرلینڈز جا رہا تھا اور حادثہ ٹیک آف کے فوراً بعد حادثہ پیش آیا۔ جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے علاقے ایسیکس میں واقع ساؤتھ اینڈ […]
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عملے کی مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے پرحکام نے نوٹس لے لیا، ای سی جی کرنے سے انکار کرنے والا ای سی جی ٹیکنیشن نہیں بلکہ ہیلپر تھا۔ اسپتال انتظامیہ نے موقف دیا معاملہ پر انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عملے کی بدتمیزی […]
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے ایک اور بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا، صرف 6 سال کی عمر میں سفیان نے گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ کم سن مگر باصلاحیت مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے ایک بار پھر […]
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایران کے سرکاری دورے کے پہلے روز ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ تہران میں زائرین، سرحد کے مسائل اور دیگر معاملات پر سہ ملکی کانفرنس ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز وفاقی وزیرداخلہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت […]
کراچی کے علاقے ایف بی ایریا جوہرآباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے پارک میں سونے والے دو محنت کشوں کو تیزاب گردی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں جھلسنے والے افراد کی شناخت خالد اور صادق کے نام سے ہوئی ہے، دونوں افراد بے گھر ہیں اور پارک […]
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی نااہل اور نالائق حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے اور جب بھی کرپشن کی اور بدامنی کی بات کی جاتی ہے تو وزیراعلیٰ کو تکلیف ہوتی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے میڈیا سیل سے […]