خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے حکمران طالبان کے مختلف گروپس میں مسائل چل رہے ہیں اور تجویز دی ہے کہ افغان سرحد پر پکی دیواریں بنانی چاہیے۔ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب، […]
شہر قائد میں ہیوی ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات کسی بھی صورت تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے، نارتھ ناظم آباد پیپلز چورنگی سائیکل مارکیٹ کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزچورنگی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچلا جس کے نتیجے […]
اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان اپنے مطالبات منوانے اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کیلیے پنجاب اسمبلی کے قریب ایم پی اے ہاسٹل پر لگی کرین پر چڑھ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے سامنے زیر تعمیر ایم پی اے ہاسٹل کے قریب وقار نامی نوجوان کرین پر چڑھا اور دھمکی دی کہ […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کے خلاف درج دو مقدمات میں بریت کی درخواستیں مسترد کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی کی عدالت نے کامران قریشی کے خلاف اسلحہ ایکٹ اور منشیات سے متعلق درج دو مقدمات میں ملزم کی جانب سے بریت کی […]
ویڈیو پوسٹنگ پلیٹ فارم ٹِک ٹاک نے اپنے امریکا کا بزنس تین بڑے سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کی ڈیل پر دستخط کر لیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے یہ فیصلہ امریکا میں ٹِک ٹاک کے آپریشن کو جاری رکھنے کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان سرمایہ کاروں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے ساتھ عسکری تصادم کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمام آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل سے ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کے اطراف سمندری علاقوں میں تیل بردار جہازوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ٹیلی فونک […]
پاکستان کے 3 ہزار 500 سے زائد شہریوں کو گزشتہ ایک برس کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا، جن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے سب سے زیادہ پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق رواں برس کے 11 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے گئے […]
ٹیکنالوجی کے معروف ارب پتی ایلون مسک ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوئینی کے بارے میں کیے گئے اپنے تبصرے کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ مسک نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اداکارہ کی جسمانی ساخت سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی، جسے صارفین کی بڑی تعداد […]
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں خدمات انجام دینے والی غیرملکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کی گزشتہ 5ماہ میں ایک ارب 41کروڑ 80لاکھ ڈالر کی اپنے ممالک میں منتقلی اور برآمدی […]
آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے علاقے برسبین کی ایک مسجد کی دیوار پر شر پسندوں نے نازی نشان اور نفرت انگیز نعرے لکھ دیئے جس سے مسلم برادری میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ برسبین کے شمالی علاقے بالڈ ہلز میں پیش آیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا […]