معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ندھی اگروال ایک فلمی تقریب کے دوران اس وقت خوفناک صورتحال سے دوچار ہوگئیں جب بے قابو ہجوم نے انہیں چاروں طرف سے گھیر لیا۔ یہ واقعہ ان کی آنے والی فلم ’دی راجا صاحب‘ کے گانے ’’ساہنا ساہنا‘‘ کی لانچ تقریب میں پیش آیا، جس کے بعد سیکیورٹی اور […]

کراچی میں ایک ہی دن میں 2 مقامات پر آتشزدگی کے واقعات

مائی کلاچی روڈ پرواقع این ایل سی کنٹینر یارڈ کے قریب جھاڑیوں میں لگنے والی خوفناک آگ پر قابوپا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ نے آگ کو پھیلنے سے روکتے ہوئے این ایل سی کنٹینر یارڈ کو جلنے سے بچایا، جھاڑیوں میں لگی آگ پرقابوپانے میں کے پی ٹی،کے ایم سی اورریسکیو 1122 کے 6 سے […]

پردے کا سخت مخالف ہوں، جاوید اختر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا

متنازع مذہبی خیالات رکھنے والے مشہور بھارتی نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کا مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا۔ تاہم ان کا واضح مؤقف ہے کہ اس نظریے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کسی خاتون کے ساتھ ہونے والے نامناسب رویے کو قبول کیا جائے۔ انہوں نے […]

ایشیز: دوسرے روز بھی آسٹریلوی ٹیم حاوی، انگلینڈ مشکلات کا شکار

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ ایڈیلیڈی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے 371 رنز کے جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں پر 213 رنز بنالیے ہیں۔ کپتان بین اسٹوکس 45 اور جوفرا آرچر 30 رنز […]

ماؤنٹ مونگانوئی: تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کیوی اوپنرز نے 26 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلے روز کیوی اوپنرز نے 26 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ریکارڈ اوپننگ شراکت قائم کی۔ ڈیوون کونوے اور کپتان ٹام لیتھم نے پہلی […]

وزیراعظم کی کیش لیس معیشت کے فروغ کی کوششیں مزید تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے ملک میں کیش لیس معیشت کے فروغ کی کوششوں کو  مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ RAAST کے بورڈ ممبران سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے نئی ذمے داریاں سنبھالنے والوں کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اُمید ہے  قومی اہمیت کے حامل اس ادارے کو مزید بہتر انداز […]

فیڈرل بی ایریا میں بھتہ خور گروہ کے 4 ملزمان گرفتار

ایس آئی یو پولیس نے فیڈرل بی ایریامیں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث بھتہ خورگروہ کے سرغنہ کا بھائی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھتے میں استعمال ہونے والا موبائل فون اورسم برآمد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ پولیس نے تکنیکی بنیاد پرفیڈرل بی ایریامیں کارروائی کرتے […]

وائٹ ہاؤس کے پردے کے پیچھے کیا ہوتا رہا؟ میلانیا ٹرمپ کی نئی ڈاکیومنٹری فلم کا ٹریلر جاری

امریکی خاتونِ اول اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ پر بننے والی دستاویزی فلم ’میلانیا‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں میلانیا ٹرمپ اپنی ذاتی زندگی، اہم فیصلوں اور وائٹ ہاؤس میں گزارے گئے تجربات پر کھل کر گفتگو کرتی نظر آئیں گی۔ ٹریلر میلانیا ٹرمپ نے خود اپنے سوشل […]

جواب جمع کیوں نہیں کرا رہے‘، جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنانے کا امکان

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنانے کا امکان ہے۔ جسٹس جہانگیری ڈگری تنازع کیس کی سماعت ہوئی، وکلا کے دلائل سن کر ججز چیمبر میں روانہ ہوگئے، بیرسٹر صلاح الدین ، اکرم شیخ ، راجہ علیم عباسی و دیگر نے دلائل دیے۔ درخواست […]

پاکستان کی ممبر قومی اسمبلی کو فیفا میں اہم عہدہ مل گیا

پاکستان نے کھیلوں کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری کردی گئی۔ ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی تقرری پاکستان کے […]