بدین میں گھر کی چھت اور دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق

بدین میں تیز آندھی اورموسلادھاربارش کے باعث گھر کی چھت اور دیوار گر گئی۔ ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق ہوگی، ادھر قمبرشہداد کوٹ میں بھی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر7مزدور زخمی ہو گئے۔ بدین میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں ایک […]

پاکستانی کرکٹر نے انگلینڈ منتقل ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز حسیب اللہ خان نے پاکستان چھوڑ کر انگلینڈ منتقل ہونے کی افواہوں کی تردید کردی۔ گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز حسیب اللہ […]

ایف آئی اے نے پی اے آرسی کے چیئرمین ڈاکٹرغلام محمد علی گرفتار

ایف آئی اے نے پی اے آرسی کے چیئرمین ڈاکٹرغلام محمد علی کو گرفتار کرلیا ہے، چیئرمین پی اے آر سی کو غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتارکیا گیا، اسی کے ساتھ ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ اخلاق ملک کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے دائر مقدمہ کے مطابق چئیرمین پی […]

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد 22 رنز سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں نتیجہ آخری روز آخری سیشن میں نکلا جب انگلینڈ کے اسپنر شعیب بشیر نے […]

چینی کی قیمت آؤٹ آف کنٹرول، کراچی تا پشاور کئی شہروں میں ڈبل سنچری

کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی ایک سواسی روپے فی کلو تک دستیاب ہے، جب کہ دکانوں پر چینی 185 سے 200 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ قیمتوں میں کمی کی کوئی صورت نظر نہیں آ رہی اور شوگر ملز سے سپلائی رکنے کی وجہ سے نرخوں میں مزید اضافے کا […]

باغ سے کینو کیوں توڑے؟ زمیندار نے 5 سالہ بچی کو یرغمال بنالیا

باغ سےکینوکی توڑے؟ کوٹ ادو کےنواحی علاقہ چوک سرور شہید میں زمیندارنے5 سالہ بچی کو باندھ کر یرغمال بنا لیا، پولیس کی فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کوبازیاب کرا لیا۔ کوٹ ادو کے نواحی علاقے چوک سرور شہید میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک زمیندار نے باغ سے کینو توڑنے کے الزام […]

ٹیم ایک بندہ نہیں بناتا، مشاورت سے بنتی ہے، ٹیسٹ اور ون ڈے سے نہیں بھاگ رہے، سلمان علی آغا

پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ بابر رضوان اور شاہین ہمارے پلان کا حصہ ہیں، پچھلے کپتانوں کے ساتھ جو ہوا اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا، ٹی 20 ورلڈ کپ میں کپتانی کا نہیں سوچ رہا، کپتان کو زیادہ وقت دیں پھر کارکردگی جانچیں، ٹیم ایک بندہ […]

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو والد سے ملاقات کا حق ہے لیکن انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں، رانا ثنا اللہ

مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو احتجاج کر کے یہ کیا ہی کرینگے، ان کی تمام گفتگو بے معنی ہوتی ہے، ملاقات سے روکنے پر یہ لوگ چیختے چلاتے ہیں، جب یہ لوگ ایسی گفتگو کرینگے تو کارروائی تو ہوگی، یہ لوگ آر اور پار کا کہہ رہے ہیں، […]

حکومت اور شوگر مالکان میں معاملات طے، چینی کی قیمت 165 روپے کلو مقرر

حکومت اور شوگر مالکان کے درمیان معاملات طے پاگئے، جس کے بعد چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو گرام مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور شوگر مالکان کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں، جس کے تحت عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ وزارت غذائی تحفظ کے اس حوالے سے جاری […]

الیکشن کمیشن کا کے پی اسمبلی حکام کو مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیلئے خط

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حکام کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کے لیے انتظامات کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کو اس سلسلے میں خط ارسال کیا ہے۔ اس سے قبل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کے پی اسمبلی کے سیکرٹری کو بھی […]