روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین سے متعلق امن مذاکرات ناکام ہوئے تو روس طاقت کے ذریعے یوکرینی علاقوں پر قبضہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ روسی وزارتِ دفاع کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے واضح کیا کہ روس یوکرین سے علاقوں کی حوالگی کے […]
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں 26 دسمبر سے 3 جنوری تک تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ اداروں میں […]
محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 اور21 دسمبر کے دوران پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کے امکانات ہیں۔ راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ 20 سے 21 […]
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ملتان ائیر پورٹ پر دھند سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہورہا ہے۔ انڈور اور بیرون ممالک جانے والی پچیس سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ پی آئی اے سمیت ائیر بلیو ائیر سیال، امارات سعودی، ترکیہ کی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ ملتان ائیرپورٹ پر حد نگاہ کم ہونے سے پروازوں کی […]
بھارتی اداکارہ سری لیلا نے اپنی نازیبا اے آئی تصاویر وائرل ہونے پر پولیس میں شکایت درج کروادی۔ سری لیلا نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی نوٹ شیئر کیا جس میں ان کی اے آئی کے ذریعے تیار کی گئی جعلی تصاویر کے باعث ہونے والی ذہنی اذیت اور صدمے کا اظہار کیا۔ انہوں نے […]
لاہور کے علاقے باٹا پور میں سی سی ڈی نے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک کردیے۔ لاہور پولیس نے کہا کہ ملزمان کی شناخت علی رضا اور منصب علی کے نام سے ہوئی، ملزمان نے سی سی ڈی سول لائنز کی ٹیم پر فائرنگ جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔ پولیس کے مطابق لاشوں کو […]
لاہور میں جھانسہ دیکر خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ ملزم ekene Victor نے ستوکتلہ کے علاقے میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے جس خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا وہ بھی نائجیریا کی رہائشی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے […]
1971میں ازلی دشمن بھارت اور دہشت گرد مکتی باہنیوں نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلی۔ سقوط ڈھاکہ کا المناک سانحہ دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی تاریخ کے سینے پر اب بھی نقش ہے۔ فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)پرویز جنگ نے کہا کہ پاکستان کی آزادی میں مشرقی پاکستان کے عوام نے […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور قطری عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے تعلقات مشترکہ اقدار اور باہمی […]
1971میں ازلی دشمن بھارت اور دہشت گرد مکتی باہنیوں نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلی۔ سقوط ڈھاکہ کا المناک سانحہ دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی تاریخ کے سینے پر اب بھی نقش ہے۔ فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)پرویز جنگ نے کہا کہ پاکستان کی آزادی میں مشرقی پاکستان کے عوام نے […]