کم عمری میں فلم ’سپر اسٹار‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ میں ڈاکٹر دعا کے کردار سے بے پناہ مقبول ہوئیں۔ حالیہ دنوں میں علیزے شاہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا دو ٹوک اور بے باک تبصرہ ہے، جس میں […]
بلوچستان میں جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی 2025 شاندار، رنگا رنگ اور منظم تقریبات کے ساتھ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریلی کے دوران آف روڈ چیلنج مقابلے نہایت سنسنی خیز اور دلچسپی سے بھرپور رہے۔ مختلف کیٹیگریز کے مقابلوں میں شریک ڈرائیورز نے غیر معمولی مہارت، رفتار اور جرات کا […]
اتر پردیش کے کابینہ وزیر سنجے نشاد کے ایک متنازع بیان نے بھارت میں سیاسی اور سماجی سطح پر شدید ردِعمل کو جنم دے دیا ہے۔ یہ بیان بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی ایک وائرل ویڈیو کے تناظر میں سامنے آیا، جس میں وہ ایک سرکاری تقریب کے دوران ایک مسلم خاتون ڈاکٹر […]
شہر قائد میں شمال مغربی (بلوچستان) سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں سے موسم مزید سرد ہوگیا، ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 15 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوائیں کراچی کے شمال میں مغربی سلسلے کے اثرات کے سبب چل رہی ہیں، آج فضاوں پر معمولی دھند کے […]
سول ججز بھرتی کے لیے 2 سالہ وکالت کا تجربہ ختم کرنے پر وکلاء نے آج پشاور میں احتجاج کیا۔ خیبر پختونخوا بار کونسل کے اعلان پر آج صوبہ بھر میں وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ وکلاء کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے سول ججز بھرتی کے طریقہ کار […]
انسداد دہشت گردی عدالت نے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منیشات و دہشت گردی کے کیس میں فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جج طاہر عباس سپرا نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ بیرسٹر میاں علی اشفاق نے مطیع اللہ جان سے منشیات کے چارجز ختم کرنے […]
نیشنل ڈیفس یونیورسٹی اسلام آباد میں 16 دسمبر کے حوالے سے اہم سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے سابق سینٹر جاوید جبار، عبداللہ گل اورسابق سفیر افراسیاب مہدی نے خطاب کیا، شرکاء کو بنگلہ دیش کی تخلیق سے متعلق حقائق پر مبنی مفصل ڈاکیومینٹری دکھائی گئی۔ مقررین نے1971 کے حوالے سے پھیلائے گئے جھوٹ کو […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پی سی بی 3 جبکہ موجودہ فرنچائزز 5 پلیئرز ریٹینشنز کی خواہاں ہیں، اس حوالے سے جلد فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا 11واں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک ہو گا جس میں 2 نئی ٹیمیں بھی شامل ہوں گی۔ نئی […]
ارشد شریف قتل کیس کی تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کروا دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ارشد شریف قتل کیس میں تفصیلی رپورٹ جمع کروادی ۔ رپورٹ میں حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات […]
تیسرے ایشیز ٹیسٹ کے ٹاس سے 20 منٹ قبل آسٹریلوی ٹیم میں اچانک تبدیلی کردی گئی، اسٹیو اسمتھ کی جگہ عثمان خواجہ کو شامل کرلیا گیا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسٹیو اسمتھ اچانک بیماری کے باعث تیسرے ایشز ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں ان کی جگہ عثمان خواجہ […]