پھنسی ہوئی زخمی بلی نے ریسکیو اہل کاروں کی دوڑیں لگوا دیں۔ ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں لوہے کی جالی میں پھنسی بلی کو نئی زندگی مل گئی، جہاں اہل کاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معصوم بلی کو خطرناک صورتحال سے بحفاظت نکال لیا۔ […]
وزیر اعلیٰ سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بسیں خریدنے کی مد میں 964.407 ملین روپے اور عوامی آگاہی کے لیے دستاویزی فلمیں بنانے کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سی ایم ہاؤس میں کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے […]
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق میاں منظور وٹو وزیر اعلیٰٰ پنجاب ، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور وفاقی وزیر امور کشمیر رہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل (17دسمبر) بروز بدھ حویلی وساوے والا اوکاڑہ میں 2بجے ادا کی جائیگی، پیپلز پارٹی وسطی […]
دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گا۔ آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردانہ حملے کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں وزارتِ خارجہ نے معصوم بچوں اور اساتذہ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انجری کے باعث ابتدائی دو میچز نہ کھیلنے والے کپتان پیٹ کمنز صحتیاب ہوکر ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔ دوسرے میچ میں چار فاسٹ بولرز کے باعث ٹیم سے باہر ہونے والے تجربہ کار اسپنر نیتھن لائن کی […]
بھارت کے نامور ہدایت کار کرن جوہر نے حال ہی میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ کے 53 سالہ ڈائریکٹر کرن جوہر نے اپنے ایک پوڈکاسٹ میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ویڈنگ پلانر دیویکا نارائن کے ساتھ گفتگو کے دوران بھارت […]
بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے سرِعام معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ نتیش کمار کو اس واقعے پر میڈیا کو بلا کر متاثرہ خاتون کو بہن کہہ کر سب […]
پیپلز پارٹی کو لاہور اور پنجاب میں متحرک کرنے کا مشن تاحال ناکام نظر آ رہا ہے، پارٹی رہنماوں کے درمیان اخلافات کے باعث قیادت کے دورہ لاہور بھی بےسود رہے۔ دورہ لاہور میں پیپلز پارٹی کے لاہور سمیت پنجاب کی تنظیمی عہدوں کا نوٹیفکیشن بھی نہ ہو سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر […]
جنوبی برازیل میں آنے والی تیز اور شدید آندھی کے باعث اسٹیچو آف لبرٹی کی نقل پر مبنی ایک بڑا مجسمہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کے شہر گویبا میں پیش آیا، جہاں ایک فاسٹ فوڈ آؤٹ […]
مودی راج میں اقلیتوں بالخصوص مسلم خواتین کے لیے عدم تحفظ کی ایک اور شرمناک مثال سامنے آ گئی۔بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار نے سرکاری تقریب کے دوران مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب زبردستی کھینچ لیا۔ مودی راج میں خواتین اور اقلیتیں بدستور غیر محفوظ ہیں۔بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ناروا سلوک […]