آسٹریلیا کے معروف ساحل بونڈی پر ہونے والے دہشتگرد حملے سے متعلق تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ حملے میں ملوث نوید اکرم کی والدہ نے واقعے سے قبل بیٹے سے ہونے والی آخری گفتگو کی تفصیلات بیان کر دی ہیں۔ آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق نوید اکرم کی والدہ ورینا […]
وفاقی حکومت نے ڈاکٹرز (میڈیکل و ڈینٹل)، الائیڈ اسپیشلسٹس، فارماسسٹس، نرسز، پیرا میڈیکس سمیت دیگر عملے کوہیلتھ الاونس کی ادائیگی کا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے۔ تاہم وہ افراد جو مریضوں کی براہِ راست دیکھ بھال میں شامل نہیں ہونگے وہ ہیلتھ الاوٴنس کے اہل نہیں ہونگے جس کیلئے وفاقی حکومت نے ہیلتھ الاونس کیلئے نئے […]
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختلف ایئرلائنز کے کھڑے ناکارہ طیارے کباڑ میں تبدیل ہوگئے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے جنک یارڈ میں 25 سے زائد ناکارہ طیارے کھڑے ہیں جن میں پرندوں نے گھونسلے بنا لیے ہیں، اسکے علاوہ چوہوں اور دیگر جانوروں کی موجودگی بھی رپورٹ ہو رہی ہے، جو ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اور آپریشنل […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت برطانیہ، امریکا و دیگر ممالک سے کاروباری شخصیات ملکیت پانے کے لیے بے چین ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) 2 نئے مالکان کا فیصلہ 8 جنوری کی نیلامی […]
گلگت بلتستان پولیس نے 5 اکتوبر 2025 کو امیرِ اہلِ سنت قاضی نثار احمد پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے معاملے میں اہم پیش رفت سے آگاہ کیا ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان کی زیرِ صدارت پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی شہریت دینے اور افغانستان ڈی پورٹ نہ کرنے سے متعلق بختی جان کی درخواست پر وزارت سیفران کے فیصلے تک درخواست گزار کو افغانستان ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وزارت سیفران کو درخواست گزار بختی جان کی پی او آر کارڈ منسوخی کی درخواست پر ایک […]
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ ملزم خوشنود مشتاق کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ملزم گزشتہ 2 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف سال […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ حملے کے بعد ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی سڈنی کے علاقے ناریلان میں واقع مسلم قبرستان میں نامعلوم افراد نے قبروں پر جانوروں کے اعضا، جن میں سور کے سر […]
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے 720 محنت کش خاندانوں کو ماہانہ کرائے، بے دخلی کی اذیت سے نکال دیا۔ پنجاب کی ماں جیسی ریاست نے 720 محنت کش خاندانوں کو انکے اپنے گھروں میں بسانے کا بندوبست کر دیا۔ صوبائی حکومت نے ’’جس کی محنت، اُسی کی چھت – – – جس کی […]
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے اسٹیٹ انجینئرنگ کارپوریشن مینجمنٹ کے پنشن فنڈ میں کروڑوں روپے فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم طلحہ رسول کو گرفتار کرلیا۔ ملزم طلحہ رسول نے 4 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد کے پنشن فنڈز میں خورد برد کی، میگا کرپشن کیس میں ملوث ملزم طلحہ رسول […]