لاہور: نشے کی حالت میں ڈاکٹر کی بچے کو زیادتی کی نیت سے اغوا کی کوشش، مقدمہ درج

لاہور کے علاقے گلشن راوی میں نشے کی حالت میں ڈاکٹر نے ایک بچے کو زیادتی کی نیت سے اغوا کرنے کی کوشش  کی، تاہم اہل علاقہ نے بچے کو بچا لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر جنید شراب کے نشے میں دھت اپنے کلینک میں بیٹھا تھا اس کے بعد اسکول کی چھٹی ہوئی […]

ہالی ووڈ اداکار کا اہلیہ سمیت بیدردی سے قتل؛ بیٹا گرفتار

ہالی وڈ کے نامور اداکار اور ڈائریکٹر رابرٹ راب رینر اور ان کی اہلیہ مشل سینگر رینر دو روز قبل لاس اینجلس کے اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں لاشوں پر چھری کے پہ در پہ متعدد وار کے گہرے نشانات تھے۔ جن سے خون بہہ رہا تھا اور اسی باعث موت واقع ہوئی […]

فیض حمید کی سزا خوش آئند، ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا بھی احتساب کیا جائے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے احتساب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جس نے بھی ملک کو نقصان پہنچایا اُسے کٹہرے میں لایا جائے۔ کراچی میں ایک تقریب کے بعد صحافیوں کے سوالات کا جواب […]

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل کرنے کا شیڈول جاری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئسیکو) نے ضروری مرمت اور معمولی ترقیاتی کاموں کے باعث وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئسیکو کے مطابق 16 دسمبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ کمپنی کا […]

گاجر کا جوس: صحت اور خوبصورتی کےلیے ایک طاقتور قدرتی مشروب

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گاجروں کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے۔ خاص طور پر گاجر کا حلوہ بچوں اور بڑوں کا مرغوب ہے۔ لیکن گاجر کے جوس کے بھی بہت فوائد ہیں۔ گاجر کا جوس غذائیت سے بھرپور مشروب سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف بینائی بلکہ دل، جگر، جلد اور مدافعتی نظام […]

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر!

بھارتی آل راؤنڈر اکشر پٹیل طبیعت ناسازی کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے ٹیم سے باہر ہوگئے۔ ان کی جگہ شہباز احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اکشر پٹیل ٹیم کے ساتھ لکھنؤ […]

کورنگی صنعتی ایریا میں فیکٹری کے اندر گیس لیکج کے باعث 24 سے زائد افراد کی حالت غیر، اسپتال منتقل

 کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے پی این ٹی سوسائٹی میں نجی فیکٹری کے اندر گیس لیک ہونے کے باعث 24 سے زائد فراد کی حالت غیر ہوگئی۔ گیس لیکج کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو عملہ موقع پر پہنچا اور متاثرہ  افراد کو نجی اسپتال اور  جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس حکام کے […]

اے این ایف اور پاکستان نیوی کا مشترکہ آپریشن، 30 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے پاکستان نیوی کے ساتھ مل کر ایک کامیاب مشترکہ ساحلی آپریشن کے دوران منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔  ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائی مبارک ویلیج کے ساحل کے قریب کی گئی جہاں سے بھاری مقدار میں 30 ارب روپے سے زائد مالیت […]

رجب بٹ کا شیر افضل مروت سے محبت کا اظہار، کیا خاص تحفہ لائے ہیں؟

یوٹیوبر رجب بٹ نے جوا ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت حاصل کرنے کے بعد سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کئی دلچسپ باتیں کہیں۔ رجب بٹ سے ایک صحافی نے غیر رسمی سوال کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا حوالہ دیا۔ جس پر رجب بٹ کا کہنا تھا کہ مروت صاحب […]

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں قدر مستحکم

مختلف عوامل کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔ آئی ایم ایف سے قسط کی منظوری و اجراء کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھ کر 15.8ارب ڈالر کی سطح پر آنے، مالی سال 2026 میں […]