مختلف عوامل کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔ آئی ایم ایف سے قسط کی منظوری و اجراء کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھ کر 15.8ارب ڈالر کی سطح پر آنے، مالی سال 2026 میں […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فائرنگ کے ذریعے 16 افراد کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے اس واقعے پر بھارتی حکومت سے باضابطہ رابطہ کر لیا ہے، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے […]
پنجاب بھر کے تمام سرکاری محکموں کے ملازمین کی انکوائری تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کا 31 واں اجلاس ہوا جس میں شفافیت،تعلیم، ٹیکنالوجی ،صحت، انفراسٹرکچر، نوجوانوں کی ترقی، روزگار اور عوامی سہولت سے متعلق اہم […]
برطانیہ میں سردیوں کی شروعات کے ساتھ ہی فلو نے غیرمعمولی رفتار پکڑ لی ہے، جس کے باعث نیشنل ہیلتھ سروس شدید دباؤ میں آگئی ہے۔ فلو کے کیسز میں معمول سے زیادہ اضافے کو بعض حلقے ’سپر فلو‘ کا نام دے رہے ہیں، حالانکہ ماہرین کے مطابق یہ کوئی نیا وائرس یا سائنسی اصطلاح […]
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے موسمی انفلوئنزا H3N2 سے بچاؤ اور کنٹرول کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ 2025–26 کے سیزن میں انفلوئنزا A(H3N2) سب کلاڈ K عالمی سطح پر سامنے آیا ہے، اگست 2025ء سے مختلف عالمی خطوں میں H3N2 کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جنوبی ایشیا […]
آسٹریلیا کی ڈومیسٹک ٹیم نیو ساؤتھ ویلز کے ایک کرکٹر پر نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کی شکایت پر غیر معینہ مدت تک کے لیے ہر سطح پر کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سڈنی مارننگ ہیرلڈ میں شائع ہونےوالی رپورٹ کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز اور ایک ٹی 20 ٹیم کی […]
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں سام سنگ گلیکسی اے 56 نے شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔ مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی اے 56 پہلے، شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا دوسرے اور […]
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس سے ملک کے خلاف مواد استعمال ہورہا ہے، بیرون ملک سے بنے سوشل اکاؤنٹس سے پوسٹیں ہوتی ہیں اور ہر ٹویٹ اور ٹرینڈ کے پیسے دیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ […]
مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین خاتون سنگر بن گئیں۔ عالمی جریدے فوربز کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست کے مطابق ٹیلر سوئف کے زیر ملکیت اثاثوں کی مالیت 1 ارب 60 کروڑ ڈالر تک جس کے ساتھ ہی وہ دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی خاتون رپورٹر بن گئیں ہیں۔ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کوئٹہ کے رہائشی کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے نادرا کے فیصلے کے خلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری اصغر علی کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیلِ درخواست گزار […]