وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد مجرم ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشت گردوں نے مسافروں کو شہید کیا ہے، کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشت گردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، را دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے، را سفاکانہ […]
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پاور شئیرنگ کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاسوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں اتحادیوں کی بیٹھک سے قبل پیپلز پارٹی کا الگ اجلاس ہوا، جس میں اتحاد برقرار رکھنے کے لیے شرائط رکھی […]
چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تقرری کے لئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا اہم خط جلد بازی کی نذر ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کارروائی کے لیے وزارت پارلیمانی امور کو بھیج دیا۔ چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تقرری کے معاملے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر […]
بھارت میں یونیورسٹیوں کا سابق وائس چانسلر عمان کا ہائی کمشنر بن بیٹھا۔ ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں لالچ وہوس کے بطن سے انوکھے واقعات رونما ہونے لگے، بھارتی میڈیا کی رو سے ڈاکٹر کے ایس رانا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی جے پور، میواڑ یونیورسٹی راجھستان، اترکھنڈ یونیورسٹی الموڑا اور کوماں یونیورسٹی نینی تال جیسی بڑی […]
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کرنے جا رہے ہیں، دہشت گردی کی موجودہ صورتحال پر جلد اے پی سی بھی بلا رہے ہیں، افغان حکومت سے رابطے میں ہیں، جبکہ ناظم الامور کو بھی طلب کیا ہے۔ مرید کے میں میڈیا سے گفتگو […]
مشیر اطلاعات خیبر پخونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے ایم ایل ون پر بیان کو ”خدا حافظ چین“ کا سرکاری اعلان قرار دے دیا، کہا شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے نے چین کو لال جھنڈی دکھا دی ہے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹرسیف نے کہا کہ حنیف عباسی نے ایم […]
وزیراعظم شہبازشریف، صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت سیاسی رہنماؤں نے نوشکی میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نوشکی میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم نے جاں بحق […]
اوباڑو کے علاقے کینجھو میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق، حملے میں ایم پی اے جام مہتاب محفوظ رہے، تاہم ان کا ایک گارڈ جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد لاش اور زخمیوں کو […]
دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ فیسبک نے صارفین کو کمانے کا ایک بہترین موقع فراہم کردیا ہے۔ ویسے تو لاکھوں لوگ فیسبک سے پیسے کما رہے ہیں، لیکن سوشل میڈیا ویب سائٹ نے اپنے صارفین کو آن لائن پیسہ کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیسبک میں ایک […]
معروف ڈرامہ آرٹسٹ، ڈائریکٹر اور میزبان سعدیہ امام آج نیوز کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شامل ہوئیں، جہاں انہوں نے ماضی اور حال کے ڈراموں کے معیار، مواد اور اثرات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ میزبان شہریار عاصم کے سوال پر سعدیہ امام نے بتایا کہ پہلے کم تعداد میں ڈرامے بنتے […]