اے وی ایل سی کی نارتھ کراچی میں کارروائی، پولیس اہلکار سمیت 4 رکنی کارچور گینگ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ای وی ایل سی کی اے وی ایل سی کی نارتھ کراچی میں کارروائی، پولیس اہلکار سمیت 4 رکنی کارچور گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی بشیراحمد بروہی کے مطابق ای […]
پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کا کہنا ہے کہ قیادت فیصلہ کریگی کب اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانا ہے، عید کے بعد احتجاج کریں گے۔ میں رابطوں کا حصہ نہیں، نہ کسی نے رابطہ کیا۔ حکومت اور ادارے بند گلی میں ہیں۔ صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر نے اسلام آباد […]
اے وی سی سی، وفاقی ادارے اور سی پی ایل سی نے حب بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کرکے مغوی بچے کو بازیاب کروالیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی ایل سی، اے وی سی سی اور وفاقی حساس اداروں نے منگھوپیر سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والے مغوی کو حب سے کامیابی کے ساتھ بازیاب […]
ہنگو سے اشیا ضروریہ اور تجارتی سامان پر مشتمل 450 سے زائد گاڑیاں پارہ چنار روانہ ہوگیا، گاڑیوں کو سخت سیکورٹی میں ٹل سے روانہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو سے اشیا ضروریہ اور تجارتی سامان پر مشتمل 450 سے زائد گاڑیاں پارہ چنار روانہ ہوگیا، گاڑیوں کو سخت سیکورٹی میں ٹل سے […]
سانحہ جعفر ایکسپریس واقعے میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب کلیئرنس آپریشن میں جہنم واصل دہشت گردوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں سانحہ جعفر ایکسپریس میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب کلیئرنس آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویرمنظر عام پر آگئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے […]
حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی سے متعلق کنٹرولر جنرل اکاوٴنٹس کو بھی مراسلہ جاری کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عیدالفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت […]
پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پرواز کے ایک پہیہ جام ہوگیا، پرواز نے دوسرے پہیہ پر لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ لینڈنگ کے دوران پرواز کٓا ایک پہیہ جام […]
سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے ہولی کے تہوار کے باعث ہندو برادری کے لیے عام تعطیلات کا اعلان سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن […]
سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ چیک پوسٹ پرخارجیوں نے حملہ کیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج […]
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہے۔ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی […]