اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی: 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 600 کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج جمعے کے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، دورانِ کاروبار کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 600 پوائنٹس کی تاریخی سطح تک جا پہنچا۔ کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جسے […]

شیل اور اب پی اینڈ جی: ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے کیوں جارہی ہیں؟

امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن پروکٹر اینڈ گیمبل (پی اینڈ جی) کے پاکستان میں تجارتی سرگرمیاں بند کرنے کے حالیہ اعلان کے بعد یہ سوال موضوع بحث ہے کہ آیا دنیا کی بڑی کمپنیاں پاکستان سے کیوں جارہی ہیں۔ اس معاملے پر ماہرین مختلف رائے کا اظہار کررہے ہیں۔ جمعرات کو پی اینڈ جی نے پاکستان […]

’جیلیٹ‘ اور ’پروکٹر اینڈ گیمبل‘ کا پاکستان میں کام بند کرنے کا اعلان، ملازمین کا کیا ہوگا؟

”جیلیٹ پاکستان لمیٹڈ“ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی پیرنٹ کمپنی پراکٹر اینڈ گیمبل (پی اینڈ جی) نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمپنی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جمعرات کے روز جاری نوٹس میں کہا گیا کہ ’جیلیٹ کمپنی ایل ایل سی نے […]

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آئی ہے، بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔ چار روزہ مسلسل تیزی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ، […]

برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی ’بائے ون گیٹ ون فری‘ ڈیلز پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟

برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء پر دی جانے والی ’بائے ون، گیٹ ون فری‘ ڈیلز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق حکومت نے یہ اقدام موٹاپے پر قابو پانے اور خاص طور پر بچوں کو غیر صحت مند غذا کے نقصانات سے بچانے کے لیے اٹھایا ہے۔ اس فیصلے […]

5 سال تک استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر سے 5 سال تک استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے، اس حوالے سے ایف بی آر نے کابینہ کی منظوری سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ خبر رساں ادارے ڈیلی ٹائمز کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بعد استعمال […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 1 لاکھ 66ہزار کی سطح پار کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کے روز بھی ریکارڈ توڑ تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 لاکھ66 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ دوپہر 12 بج کر 52 منٹ پر انڈیکس 2500 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 66 ہزار 400 پوائنٹس […]

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا

گزشتہ روز ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ روپے ہونے کے بعد اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کومقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 178 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے پر جا پہنچا، جب کہ 10 گرام سونا بھی 2 […]

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی گئی۔ ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس ریٹرن 15 اکتوبر تک جمع کروائے جاسکتے۔ ایف بی آر کا کہنا […]

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ نے جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ اس […]