ابرار احمد کو ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، ٹاپ 5 بولرز میں انٹری

ایشیا کپ 2025 میں شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد کی ٹی 20 کے ٹاپ 5 بولرز میں انٹری ہوگئی اور 12 درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی 2 درجے ترقی کے بعد 25 ویں اور حارث رؤف کی 9 درجے ترقی کے […]

آئی سی سی امریکا کی کرکٹ باڈی ’یو ایس اے کرکٹ‘ کی رکنیت معطل کر دی، وجہ کیا ہے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 23 ستمبر 2025 کو ایک غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے امریکا کی کرکٹ باڈی ’’یو ایس اے کرکٹ‘‘ کی رکنیت معطل کر دی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یو ایس اے کرکٹ مسلسل اور بار بار اپنی رکنیت کی بنیادی شرائط پوری کرنے میں ناکام رہی۔ […]

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، […]

ایشیا کپ: سری لنکا کے خلاف اہم میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے آر یا پار مقابلے میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ قومی ٹیم کے لیے آج کا میچ جیتا انتہائی ضروری ہے کیونکہ شکست کی صورت میں پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوسکتا ہے۔ اسی خطرے کے پیش نظر قومی کرکٹ ٹیم کی […]

فخر زمان کیچ آؤٹ تنازع: پاکستان نے تھرڈ امپائر کے خلاف آئی سی سی کو شکایت کردی

ایشیا کپ کے دبئی میدان میں پاک بھارت ٹاکرے نے سنسنی خیز موڑ اس وقت اختیار کیا جب قومی اوپنر فخر زمان سری لنکن تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے کی زد میں آگئے۔ بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی گیند پر وکٹ کیپر نے کیچ پکڑنے کا دعویٰ کیا، مگر ری پلے میں صاف دکھائی […]

دورہ پاکستان: جنوبی افریقا کا تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان، قیادت کون کرے گا؟

جنوبی افریقا نے دورہ پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ پیر کے روز جنوبی افریقا کی جانب سے دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقی ٹیم دورہ پاکستان میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچزکی […]

ایشیا کپ: پاکستان فائنل میں کس طرح پہنچے گا؟

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت اور بنگلہ دیش نے شاندار آغاز کرتے ہوئے فتوحات سمیٹ لیں، تاہم فائنل تک رسائی کی دوڑ ابھی کھلی ہوئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جا رہے ٹورنامنٹ کے اس مرحلے میں بھارت نے اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست […]

پاک بھارت ٹاکرا: حارث رؤف اور ابھیشیک شرما الجھ پڑے، تلخ جملوں کا تبادلہ

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرے میں کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی ہوگئی، فاسٹ بولر حارث رؤف اور بھارتی اوپنر بلے باز ابھیشیک شرما آپس میں الجھ پڑے، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا تاہم امپائرز کی مداخلت پر معاملہ رفع دفع ہوا۔ ایشیاء کپ […]

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی

ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی۔ اس سے قبل بھارت ایونٹ کے گروپ اسٹیج میں بھی پاکستان کو شکست دے چکا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے […]

پاک بھارت ٹاکرا: فخر زمان تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے کی بھینٹ چڑھ گئے

دبئی میں ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے پاک بھارت ٹاکرے میں امپائر بے ایمانی پر اتر آئے، قومی اوپنر فخر زمان سری لنکا سے تعلق رکھنے والے تھرڈ امپائرکے متنازع فیصلے کی بھینٹ چڑھ گئے۔ بھارتی گیند باز ہاردک پانڈیا کی گیند پر وکٹ کیپر نے کیچ لیا، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا […]