پرتھ کی تیز وکٹوں پربھارتی بیٹنگ لائن کا پول کھل گیا، پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

پرتھ کی تیز وکٹوں پربھارتی بیٹنگ لائن کا پول کھل گیا، آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں بھارت کو 7 وکوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف برتھ میں کھیلے گئے 3 ون ڈے انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کے پہلے […]

النصر کی شاندار کامیابی پر رونالڈو اور یوٹیوبر ’آئی شو اسپیڈ‘ کا منفرد انداز میں جشن، ویڈیو وائرل

سعودی پرو لیگ میں النصر کی شاندار کامیابی کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اور مشہور یوٹیوبر ’آئی اسپیڈ شو‘ کی ملاقات سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئی۔ الفتح کے خلاف 1-5 کی زبردست فتح میں رونالڈو نے اپنے کلب کیریئر کا 800 واں گول مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کی، اور میچ کے بعد […]

محمد رضوان کو ون ڈے کی قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان، کپتانی کے لیے مضبوط اُمیدوار کون؟

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کپتان کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ ورلڈکپ 2027 کو مدنظر رکھتے ہوئے ون ڈے کرکٹ ٹیم کےکپتان محمد رضوان کو ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی کو کپتان فائنل کرنے […]

پاکستان کا آئی سی سی کے متعصب بیان پر شدید ردعمل، بھارت نواز رویّے کو بے نقاب کر دیا

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے حالیہ بیان کو غیر جانبداری کے اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کی بھرپور وضاحت کی ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان جو خود سرحد پار دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار رہا ہے، آئی سی سی […]

افغانستان کا سہ ملکی سیریز کھیلنے سے انکار، زمبابوے نے پی سی بی کی دعوت قبول کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نومبر میں ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کی جگہ اب زمبابوے کی ٹیم شریک ہوگی۔ افغانستان کے انکار کے بعد زمبابوے نے پی سی بی کی دعوت قبول کرلی ہے۔ سہ ملکی سیریز میں اب پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا […]

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کون سی 20 ٹیمیں کھیلیں گی؟

آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جانے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 20 ٹیموں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے جاپان کو ایشیا/ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائر ٹورنامنٹ میں 8 وکٹوں […]

2027 ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالات: ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل، حقیقت کیا ہے؟

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز شروع ہونے سے قبل ایک ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پوسٹ تیزی سے وائرل ہو گئی، ویرات کوہلی کی یہ پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی جب ان کے بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل کے حوالے سے چہ مگوئیاں جاری ہیں۔ بھارتی […]

کمینٹری کے دوران رمیز راجا کا مائیک کھلا رہ گیا، بابر اعظم کی بےعزتی کرتے پکڑے گئے

رمیز راجہ کا لائیو براڈکاسٹ کے دوران بابر اعظم سے متعلق کہا گہا طنزیہ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ سابق چیئرمین پی سی بی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ ایک نئے تنازع کا شکار ہو گئے، جب ان کی جانب سے بابر اعظم سے متعلق ایک طنزیہ جملہ لائیو براڈکاسٹ کے دوران مائیک […]

ویمنز ورلڈکپ: بارش کے باعث پاکستان تاریخ رقم کرنے سے محروم، انگلینڈ یقینی شکست سے بچ گیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بارش کے باعث پاکستان تاریخ رقم کرنے سے محروم ہوگئی اور انگلینڈ ٹیم یقینی شکست سے بچ گئی، میگا ایونٹ میں پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا۔ بدھ کو ویمنز ورلڈ کپ […]

افغان لیگ اسپنر راشد خان ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون باؤلر بن گئے

کرکٹ انفو کے مطابق افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ (ODI) میں دنیا کے نمبر ون باؤلر کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلی گئی تین میچوں کی سیریز میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 3-0 […]