ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے فیصلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو باضابطہ طور پر ای میل کے ذریعے آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق میچ سے دستبرداری کی صورت میں آئی سی سی قوانین کے […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے آغاز سے قبل پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد بھارتی براڈ کاسٹرز کو بھاری مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جب کہ پاک بھارت کرکٹ میچ کو دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے اسے بہترین قرار دیا ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد […]
حکومتِ پاکستان نے اتوار کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے بعد یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ اگر پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں شرکت نہیں کی تو اس کے قومی کرکٹ پر کیا […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے متعلق اتوار کے روز ایک بڑی پیش رفت ہوئی، جب پاکستان نے اعلان کیا کہ وہ بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا، تاہم ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنی مجموعی شرکت برقرار رکھے گی۔ تاہم بھارت کے خلاف بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی […]
قومی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ لے گی لیکن بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گی جس کا اعلان حکومتِ پاکستان نے گزشتہ روز کیا۔ پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ سری لنکا کے شہر کولمبو میں 15 فروری کو شیڈول ہے، تاہم پاکستان کے بائیکاٹ کے […]
مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ 15 فروری کو ہونے والا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردعمل آگیا ہے۔ پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی نے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر کے بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لاہور میں کھیلے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کٹ کی رونمائی کردی گئی ہے جب کہ کٹ کو مارخور ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے۔ اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی […]
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکسز مرحلے کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو 58 رنز کے بڑے مارجن سے عبرتناک شکست دے دی، اس ناکامی کے بعد قومی ٹیم میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی اور بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ زمبابوے کے شہر […]