ٹی20 سیریز: 17 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا

پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مچل مارش اور وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس بگ بیش لیگ کا فائنل کھیلنے کی وجہ سے پہلے میچ میں آرام کریں گے۔ ان کی عدم موجودگی میں پہلے ٹی ٹوئنٹی […]

پی ایس ایل پلیئرز آکشن کے لیے سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کر دی گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی پلئیرز آکشن کے لیے کھلاڑیوں کی سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کردی گئی جب کہ ایمرجنگ کیٹگری میں 14 اور سلور کیٹگری میں 16 کھلاڑیوں کی کیٹیگری رینیو کی گئی ہے۔ ایمرجنگ کیٹگری میں 14 کھلاڑیوں کو ریٹینشن یا ریلیز کے لیے رکھا گیا ہے۔ اسلام […]

انڈر 19 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان

آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ہرارے میں کھیلے گئے انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ […]

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا تو زیادہ نقصان کسے ہوگا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم سری لنکا بھیجنے کے معاملے پر حتمی فیصلہ چند دنوں کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے پر حتمی فیصلہ جمعے یا پیر تک متوقع ہے۔ اس دوران مکمل بائیکاٹ یا صرف بھارت کے خلاف میچ نہ […]

بھارت میں خطرناک وائرس: ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا

بھارت میں مہلک نیپا وائرس پھیلنے کی وجہ سے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔ رواں برس 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کو بھارت میں نئے نیپا وائرس کے پھیلنے کے باعث خطرات کا سامنا ہے، جس نے اس میگا […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان بنگلہ دیش کو اکسا رہا ہے، بھارت کا الزام

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بنگلہ دیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر الزامات لگا دیے ہیں۔ بھارتی بورڈ کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے سیکیورٹی خدشات پرچپ سادھ لی ہے اور ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بنگلادیش کو ہی ذمہ دار […]

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی ہدایت کردی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں […]

پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان، بیس پرائس بھی طے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی 11 فروری کو کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں پلیئر آکشن 11 فروری کو منعقد ہوگا، جس کے لیے کھلاڑیوں کی بیس پرائز کا بھی اعلان کیا گیا ہے جب کہ پلیئرز کی بیس پرائس […]

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل ہونے کا امکان

پاکستان کی آئندہ ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق اہم فیصلہ کل متوقع ہے، اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن کل وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل ہونے کا امکان ہے، اس […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے یا نہیں، مشاورت جاری ہے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق مشاورت جاری ہے اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ حکومت کرے گی۔ وفاقی وزیر عطا تارڑ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ اس معاملے میں حکومت کی رائے کو […]