پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کے لے بھی براہ راست کوالیفائی کرلیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے سے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرنے والی آٹھ ٹیموں نے 2028 کے میگا ایونٹ کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستان نے اپنے آخری گروپ اے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کی، […]
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نمیبیا کو 102 رنز سےشکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح اپنے نام کرلی ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے اہم میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو با […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی نمیبیا کے خلاف جیت کے بعد میگا ایونٹ میں سپر 8 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ بدھ کے روز پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ اے کے آخری میچ میں پاکستان کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی بیٹنگ جاری ہے اور ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔ اس وقت نمیبیا نے 9 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 58 رنز بنالیے ہیں۔ بدھ کو کولمبو […]
پاکستان کے مایہ ناز بلے باز صاحبزادہ فرحان آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں اور وہ میگا ایونٹ کی تاریخ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ کولمبو میں کھیلے جارہے ٹی 20 ورلڈ کپ کے […]
آسٹریلیا میں پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے چاروں میچز میں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیم کی آمد کے موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ موجود نہیں تھا، جس پر کھلاڑیوں نے ناراضی کا اظہار کیا۔ قومی ٹیم کے […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان کھیلے جانے والے اہم میچ میں بارش کا امکان ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں گروپ اے میں پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کو اپنا آخری گروپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی جو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا ہے، جس کے باعث زمبابوے ایک پوائنٹ لے کر سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا ہے جب کہ سابق عالمی چیمپئن آسٹریلیا میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا ہے۔ منگل کو سری لنکا کے شہر پالی کیلے میں […]
دنیائے کرکٹ کے 14 نامور سابق کپتانوں نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کے نام خط لکھا ہے جس میں عمران خان کے فوری طبی معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان کے نام لکھے گئے اس کھلے خط […]