ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ کی لائن اپ مکمل، ایک ٹیم کا انتظار

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں اب تک 7 ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا ہے جب کہ ایک ٹیم کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ میگا ایونٹ کے پہلے مرحلے کے چار گروپس میں سے ویسٹ انڈیز، بھارت، جنوبی افریقا، انگلینڈ، سری لنکا، نیوزی لینڈ اور زمبابوے نے سپر […]

’سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا‘: شعیب اختر کا محسن نقوی پر ’یوٹرن‘

پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مقابلے میں شکست کے بعد سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی میڈیا پر دیے گئے اپنے ایک بیان کے باعث تنازع کی زد میں ہیں۔ واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کو پہلی شکست کا سامنا بھارت کے ہاتھو کرنا پڑا تھا۔ […]

عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی، اہلیہ کون ہیں؟

پاکستان کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی ہے۔ پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی ایک پوسٹ میں سابق کرکٹر عماد وسیم نے لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین ادوار میں سے ایک کا سامنا کیا جب میری شادی کامیاب نہ ہو سکی۔ […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا سے شکست کے بعد آسٹریلیا کی سپر 8 تک رسائی مشکل

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا نے ریکارڈ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا اور ساتھ ہی آسٹریلیا کی اگلے مرحلے تک رسائی مشکل بنادی ہے۔ پالی کیلے میں […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: نمیبیا کے خلاف پاکستان ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد نمیبیا کے خلاف آخری گروپ میچ میں پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکا ہے، قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز ٹی 20 ورلڈ کپ کے […]

’بچے ہاتھ نہیں ملاتے، لیجنڈز گلے ملتے ہیں‘، وسیم اکرم اور روہت شرما کی ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا میدان میں آمنا سامنا ہوا۔ ٹاس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے ایک دوسرے سے روایتی مصافحے سے گریز کیا البتہ اسٹیڈیم کے اندر پیش آنے والا ایک مختلف منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت سے شکست کے بعد پاکستان اب سپر 8 میں کیسے جاسکتا ہے؟

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد میگا ایونٹ کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دینے کے بعد بھارت گروپ اے سے سپرایٹ مرحلے […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کی بیٹنگ جاری، پاکستانی بولرز اور فیلڈرز کے ہاتھ پاؤں پُھول گئے

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت کی جانب سے اوپنر ابھیشک شرما اور ایشان کشن نے اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان نے پہلے اوور میں ہی بھارت کی ایک رن پر اہم وکٹ گرا دی، بھارتی اوپنر ابھیشیک […]

بھارت کی ’نو ہینڈ شیک‘ پالیسی برقرار، سوریا کمار پاکستانی کپتان سے دور دور رہے

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کولمبو میں آمنے سامنے ہیں۔ میچ سے قبل ٹاس کے موقع پر آج بھی دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے درمیان مصافحہ نہیں ہوا۔ کولمبو میں جاری میچ سے قبل ٹاس کے موقع پر بھارتی کپتان سوریا کمار […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے میں رسائی کے لیے کیا کرنا ہوگا؟

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف 23 رنز کی شکست کے بعد آسٹریلیا کی سپر 8 مرحلے میں رسائی مشکل ہوگئی ہے اور اب آسٹریلوی ٹیم کوالیفائی کرنے کے لیے نہ صرف اپنے بقیہ میچز میں فتوحات بلکہ دیگر ٹیموں کے نتائج پر بھی انحصار کرنا ہوگا۔ کھیلوں کی […]