آسٹریلیا کے ایک ساحل پر سو سال سے زائد پرانی بوتل ملی جس میں پہلی عالمی جنگ کے دو آسٹریلوی فوجیوں کے ہاتھ سے لکھے پیغامات محفوظ تھے۔ بوتل ایک خاندان کو ساحل کی صفائی کے دوران ملی، جس نے دونوں فوجیوں کے لواحقین کو اطلاع دی۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس (اے پی) کے مطابق آسٹریلیا […]
مالٹا میں چھٹیاں منانے والے برٹش پاکستانی باپ اور بیٹا افسوسناک حادثے میں سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ مالٹا ٹائمز کے مطابق اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے راجا قدوس بنارس اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ مالٹا میں چھٹیاں گزارنے گئے تھے۔ وہ اپنے کمسن بیٹے کے ساتھ ساحلِ سمندر پر نہا […]
ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس نے دنیا کے سب سے طاقتور زیرِ آب ایٹمی ہتھیار ”پوسائیڈون“ کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جو کسی بھی دفاعی نظام سے روکا نہیں جا سکتا۔ پیوٹن نے کہا کہ اس ہتھیار کی رفتار، گہرائی میں مار اور تباہ کن صلاحیت کا […]
ایران اور روس نے ایک ریلوے لائن کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے جو مغربی پابندیوں کے اثرات کو محدود کر سکتی ہے۔ یہ منصوبہ راشت سے آستارا تک پھیلا ہوا ہے اور بین الاقوامی شمال، جنوب ٹرانسپورٹ کاریڈور کا اہم حصہ ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ریلوے لائن کی لمبائی 162 کلومیٹر ہے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات سے چند گھنٹے قبل ایک ایسا اعلان کردیا جس نے عالمی سطح پر ہلچل مچادی ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی محکمہ دفاع (ڈیپارٹمنٹ آف وار) کو فوری طور پر ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ٹیرف میں کمی اور تجارتی معاملات پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ کے مطابق چین نے وعدہ کیا ہے کہ وہ امریکی سویابین کی خریداری دوبارہ شروع کرے گا، نایاب […]
نئی دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے کلاؤڈ سیڈنگ کے ذریعے ’مصنوعی بارش‘ کرانے کا تجربہ کیا گیا، تاہم شہر کے کسی حصے میں بارش نہ ہوسکی۔ بھارتی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور دھند کے خاتمے کے لیے حکومت کی جانب سے مصنوعی بارش کروانے کا […]
صدر ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ’عظیم شخصیات‘ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’زبردست فائٹر‘ قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (APEC) میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا پھر […]
دنیا کے طاقتور ترین خاندانوں میں شمار ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیملی اب سیاست کے ساتھ ساتھ کرپٹو کرنسی کی دنیا میں بھی ایک نئے مالی طوفان کا باعث بن رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ایرک ٹرمپ نے دبئی میں ایک چینی تاجر ”گورین ژو“ سے ملاقات […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ جنوبی کوریا سے چند گھنٹے قبل شمالی کوریا نے کروز میزائلوں کا تجربہ کر کے خطے میں کشیدگی میں اضافہ کر دیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے سی این اے کے مطابق تجربہ بحیرہ زرد میں کیا گیا، جہاں میزائلوں نے دو گھنٹے سے زائد پرواز کے […]