بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ نے خبردار کیا ہے کہ ان کی جماعت پر پابندی کے بعد عوامی لیگ کے لاکھوں حامی آئندہ سال ہونے والے قومی انتخابات کا بائیکاٹ کریں گے۔ حسینہ نے یہ بات بدھ کو نئی دہلی سے دیے گئے اپنے بیان میں کہی، جہاں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی مختصر فوجی جھڑپ کے دوران سات بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ جاپان کے دورے کے دوران کاروباری رہنماؤں سے عشائیے میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کی جانب سے […]
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر غزہ پر حملے کا حکم دے دیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنی فوج کو غزہ پر فوری ”طاقتور حملہ“ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان کی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی نے ٹوکیو میں ملاقات کے دوران نایاب معدنیات، توانائی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں اشتراک کے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔ دونوں رہنماؤں نے دفاعی اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا، جبکہ تاکائچی نے ٹرمپ کو نوبل امن انعام […]
اسرائیلی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ میں دو سالہ جنگ کے بعد استحکام قائم کرنے کے لیے تجویز کردہ عالمی امن فورس میں پاکستان کا فوجی دستہ بھی شامل ہو سکتا ہے۔ اسرائیلی خبر رساں اداروں ”وائی نیٹ نیوز“ اور ”ٹائمز آف اسرائیل“ نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ اس […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے پیر کے روز صحافیوں سے گفتگو میں تیسری بار صدر بننے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرنے سے گریز کیا اور کہا کہ انہوں نے ابھی تک یہ نہیں سوچا کہ وہامریکی آئین میں موجود ”دو ٹرمز“ کی حد […]
ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ایک چھوٹی سی انشورنس کمپنی ”میری ٹائم میوچوئل“ (Maritime Mutual) نے ایران اور روس جیسے پابندیوں کے شکار ممالک کے تیل کی تجارت کو جاری رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کی رپورٹ کے مطابق، اس […]
وسطی افریقہ کے دل میں واقع ملک کیمرون اس وقت سیاسی ہلچل کا مرکز بن چکا ہے۔ 92 سالہ صدر پال بیا ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، جس کے بعد دارالحکومت اور تجارتی مرکز دوالا سمیت مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے […]
یورپ کی خوبصورت گلیوں میں سیر کرنے یا خوبصورت جزیرے سانتورینی کے سنہری غروبِ آفتاب کو دیکھنے کا خواب ہر مسافر کے دل میں ہوتا ہے، لیکن اکثر لوگ اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کی کوشش میں شینگن ویزا کے مسترد ہونے کا سامنا کرتے ہیں۔ 2024 میں 1.7 ملین سے زائد ویزا درخواستیں […]
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں ممکنہ بین الاقوامی فورس تعیناتی کا فیصلہ اسرائیل کرے گا کہ کونسی غیر ملکی فوجیں وہاں قیامِ امن کے لیے قابل قبول ہوں گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل یہ فیصلہ کرے گا کہ […]