ملائیشیا میں ٹرمپ کا رقص: ایشیائی دورے کا حیران کن اور رنگین آغاز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اتوار کی صبح ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور پہنچ گئے، یہ ان کا پانچ روزہ ایشیائی دورے کا پہلا مرحلہ ہے۔ یہ ان کا صدارت میں واپسی کے بعد سب سے طویل غیر ملکی دورہ ہے، جس میں وہ ملائیشیا سمیت جاپان اور جنوبی کوریا کا سفر کریں گے۔ صدر ٹرمپ […]

امریکا نے چین کے نئے طیارہ بردار جہاز میں بڑی خامی پکڑ لی

امریکا کے سابق بحری افسران نے کہا ہے کہ چین کے جدید طیارہ بردار جہاز فوجیان میں ایک اہم خامی موجود ہے، جو اسے امریکی کیریئر نیمٹس کلاس کے مقابلے میں صرف 60 فیصد فضائی صلاحیت فراہم کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ سابق امریکی کیپٹن کارل شوسٹر اور ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر کیتھ اسٹیورٹ نے سی […]

لووِر میوزیم چوری: تصویر میں نظر آنے والا نوجوان اسرار بن گیا

پیرس کے مشہور ”لُوور میوزیم“ میں شاہی زیورات کی حیران کن چوری کے فوراً بعد، ایسوسی ایٹڈ پریس کے فوٹوگرافر تھیبو کامو نے کیمرے کا بٹن دبایا اور ایک لمحے میں وہ منظر قید ہوگیا جو بعد میں عالمی سطح پر گفتگو کا موضوع بن گیا۔ تصویر میں پولیس اہلکاروں کو میوزیم کا دروازہ بند […]

موقع پر چوکا! لوور میوزیم چوری میں استعمال ہوئی کرین بنانے والی کمپنی کا دلچسپ اشتہار وائرل

فرانس کے لوور میوزیم میں دن دہاڑے تاریخی زیورات کی چوری کے بعد، چوری میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والی لفٹ بنانے والی جرمن کمپنی بوکر نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک مزاحیہ اشتہار پوسٹ کر دیا، جو تیزی سے وائرل ہوگیا۔ انسٹاگرام پوسٹ میں کمپنی نے واقعے کے بعد کا […]

اسرائیل کی جانب سے جلا وطن کیے گئے فلسطینی قیدیوں کی آبادکاری کے لیے پاکستان بھی زیر غور

اسرائیل کی جانب سے مصر میں جلا وطن کیے گئے فلسطینی قیدیوں کی مستقبل میں آبادکاری کے لیے مختلف ممالک پر غور کیا جا رہا ہے، جن میں قطر، ترکیہ، ملائیشیا کے ساتھ پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ”اے ایف پی“ کی رپورٹ کے مطابق جب امریکی ثالثی سے ہونے […]

حکومتی شٹ ڈاؤن کے دوران امریکی فوج کی تنخواہوں کے لیے 13 کروڑ ڈالر کا گمنام تحفہ، ٹرمپ حکومت پر سوالات اُٹھ گئے

امریکی محکمۂ دفاع، پینٹاگون نے حکومت کے جاری شٹ ڈاؤن کے دوران فوجی اہلکاروں کی تنخواہوں کی ادائیگی میں مدد کے لیے ایک گمنام عطیہ دہندہ سے 13 کروڑ ڈالر کا عطیہ قبول کر لیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ یہ رقم ان کے ایک قریبی دوست نے پیش کی تھی، تاہم […]

حماس غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر متفق ، اسرائیل نے 54 فلسطینیوں کی لاشیں بھیج دیں

حماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں نے غزہ کے انتظام کو ایک ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ قاہرہ میں ہونے والے اجلاس کے بعد حماس کی ویب سائٹ پر جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی کمیٹی عرب ممالک اور عالمی اداروں کے تعاون سے غزہ کا انتظام سنبھالے گی […]

روس، امریکا اور یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی حل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، کیرل دیمتریف

امریکا اور روس کے درمیان اعلیٰ سطح کی خفیہ سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جن کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ممکنہ ملاقات کی راہ ہموار کرنا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق روسی صدر پیوٹن کے خصوصی ایلچی کیرل دیمتریف اس وقت امریکا میں […]

اٹلی میں 4 ہزار سے زائد بچوں کے ساتھ پادریوں کی جنسی زیادتی کا انکشاف

اٹلی میں کیتھولک چرچ کے پادریوں کی جانب سے ہزاروں بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے چونکا دینے والے واقعات سامنے آئے ہیں۔ متاثرین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ”ریٹے لَ ابوزو“ (Rete l’Abuso) نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 کے بعد سے اب تک تقریباً 4,400 متاثرین کو […]

تھائی لینڈ کی اسٹائل آئکون سابقہ ملکہ 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سری کٹ 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ سابقہ ملکہ سری کٹ موجودہ بادشاہ کی والدہ تھیں، ملکہ سری کٹ خون میں انفیکشن اور کئی دوسری بیماریوں کی وجہ سے دو ہزار انیس سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملکہ سری کِٹ اپنے شوہر بادشاہ […]