واشنگٹن: بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر امریکا نے ردعمل دینے سے انکار کردیا۔ ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کی جائے گی۔ صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ سے متعلق چاہیں تو وائٹ ہاؤس […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز وینزویلا کے جرائم پیشہ گینگ ”ٹرین ڈی اراگوا“ کے خلاف 1798 کے جنگی قانون ”ایلین انیمیز ایکٹ“ کا استعمال کرنے کی کوشش کی، جو آخری بار دوسری جنگ عظیم میں جاپانی شہریوں کے خلاف استعمال ہوا تھا، تاہم ایک وفاقی جج نے اس فیصلے کو روک دیا۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمنی حوثیوں کے خلاف فیصلہ کن اور طاقتور فوجی کارروائی کا حکم دے دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں کہا کہ میں نے آج امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ یمن کے حوثی دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن اور طاقتور فوجی […]
امریکی حکومت کی جانب سے 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کی منصوبہ بندی تیار کی گئی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے رپورٹ میں متاثرہ ممالک کی فہرست سامنے آئی، فہرست میں تمام ممالک کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں ریڈ، اورنج اور یلو شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ […]
سانحہ جعفرایکسپریس پردہشت گردوں کے حملے پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اظہار مذمت کیا ہے، سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ تمام ریاستیں دہشت گردی کے خلاف اپنی عالمی ذمہ داریاں پوری کریں۔ بلوچستان میں جعفرایکسپریس پردہشت گردی کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مذمت کردی، سلامتی کونسل نے کہا کہ تمام ریاستیں […]
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس واقعے پر بغلیں بجانے والا بھارت شاید بھول جاتا ہے کہ اس میں خود کتنی خامیاں ہیں، لیکن تاریخ جیت کو بھی یاد رکھتی ہے اور شرمناک ہار کو بھی۔ جعفر ایکسپریس واقعے کو لے کر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والا بھارت بھول چکا ہے کہ اس کو اپنے راجدھانی ایکسپریس […]
امریکی سفارت خانے نے بلوچستان میں ہونے والے جعفر ایکسپریس ٹرین پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد گروپ قراردیا اور بیان میں کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو […]