لداخ کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر گرفتار سرگرم سماجی اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک پر بھارتی پولیس نے پاکستان جا کربھارت مخالف پروپیگنڈہ کرنے اور ملک دشمن عناصر سے رابطے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ پولیس چیف ایس ڈی سنگھ جموال کا کہنا ہے کہ سونم وانگچک […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ جلد ہونے کا دعویٰ کردیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ امریکی صدر کی طرف سے یہ بیان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ معاہدے کی سب کو خواہش ہے، موت اور تاریکی کا یہ دور ختم ہوناچاہیے۔ خوشی ہے کہ مشرق وسطیٰ کی برادری سے بات چیت جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ گزشتہ چار روز سے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فارماسیو ٹیکل پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان سے بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس کے علاوہ ٹرمپ نے دواسازی کی مصنوعات، بھاری ٹرک، گھریلو مرمت کے سازو سامان اور فرنیچر پر بھاری محصولات عائد کرنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ یہ اقدام دنیا بھر […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو مغربی کنارے کو ضم کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، یہ سلسلہ اب رکنا چاہیے۔ اوول آفس میں غیر ملکی پالیسی سے غیر متعلقہ ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کرتے ہوئے جب صدر ٹرمپ سے حالیہ دنوں میں اسرائیلی حکام کی جانب سے مغربی کنارے کے […]
دنیا بھر میں ہنر مند افراد کے لیے مواقع حاصل کرنے کی دوڑ ہمیشہ جاری رہی ہے۔ کبھی امریکا اس میدان میں سب سے آگے تھا، لیکن اب چین بھی اپنی پالیسیوں کے ذریعے بڑی تیزی سے آگے بڑھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں امریکا نے اپنے مشہور ایچ ون بی ویزا […]
مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وِٹکوف نے کہا ہے کہ یقین ہے آئندہ چند روز میں غزہ کے لیے کسی نہ کسی بریک تھرو کا اعلان کرسکتے ہیں۔ منگل کو صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، مصر، اردن، ترکی، […]
سپر طوفان رگاسا نے سب کچھ روند ڈالا، بپھری لہروں نے تائیوان پر قیامت ڈھا دی ہے۔ پانچ سو ملی میٹر سے زائد بارش نے پورا شہر ڈبو دیا ہے۔ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک اور 24 لاپتا ہو گئے ہیں۔ سپر طوفان کے باعث بند ٹوٹنے سے جھیل کا پانی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو اقوام متحدہ میں پیش آئے واقعے کو اپنے خلاف سازش قرار دے دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے دوران ٹیلی پرومٹر بند ہوا تھا اور ٹرمپ اور میلانیا کے جاتے ہی ایسکلیٹر بھی بند ہوگیا تھا۔ ہال میں بھی لوگوں کو ٹرمپ کی آواز نہیں سنائی دی […]
انڈونیشیا کے صوبہ ویسٹ جاوا میں رواں ہفتے اسکول لنچ کھانے کے بعد ایک ہزار سے زائد بچے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق حکام نے جمعرات کو کی ہے۔ صوبہ ویسٹ جاوا کے گورنر دیدی مولیادی نے برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کو بتایا ہے کہ فوڈ پوائزننگ کے یہ […]