بھارت کے معروف مگر متنازع اینکر پرسن ارنب گوسوامی ایک بار پھر مسلمانوں اور کشمیری رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ ریپبلک ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرام میں ارنب نے بھارتی مسلمانوں اور سیاسی رہنماؤں پر سنگین الزامات عائد کیے، جنہیں انسانی حقوق کے […]
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں منگل کی شام تقریباً آٹھ بجے ایک زوردار دھماکے کی آواز نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھڑکیاں لرزنے اور عمارتیں ہلنے کی وجہ سے یہ سمجھنے کی کوشش کرنے لگے کہ ہوا کیا تھا۔ ابتدائی طور پر کچھ شہریوں […]
ترک فضائیہ کا سی ون تھرٹی کارگو طیارہ آذربائیجان سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ آذربائجان سے روانہ ہوا تھا اور واپس ترکیہ جارہا تھا جب کہ طیارے میں 20 افراد سوار تھا، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے کے فضا میں ہی دو ٹکڑے ہوئے اور دھواں چھوڑتا زمین پر جاگرا۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں طے پانے والا تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کا جنگ بندی معاہدہ معطل ہوگیا۔ تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد فوری طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ تھائی لینڈ کی جانب سے منگل کے روز اعلان سامنے آیا کہ وہ کمبوڈیا کے […]
سائنس کی دنیا میں ایک حیرت انگیز دریافت سامنے آئی ہے جو انسانی زندگی کی سمت بدل سکتی ہے۔ ماہرینِ حیاتیات نے انسانی ڈی این اے سے جڑی ایک اہم پہیلی حل کر لی ہے، جس کے نتائج یہ ظاہر کرتے ہیں کہ انسان سینکڑوں سال تک زندہ رہنے کے قابل ہو سکتا ہے۔ یہ […]
بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم اور فالس فلیگ آپریشن کا ایک اور مکروہ کھیل بے نقاب ہو گیا ہے ، بھارتی میڈیا نے آج صبح سے ہی پاکستان کے خلاف جھوٹ اور پروپیگنڈے کی نئی لہر چلا دی تھی۔ اتر پردیش اور حیدرآباد کے مقامی دہشت گردوں کو پاکستان سے جوڑنے کی ناکام کوشش […]
اسلام ایک ایسا دین ہے جس کی تعلیمات اگرچہ سادہ اور صاف ہیں، لیکن ان کی گہری تفہیم حاصل کرنا ہمیشہ آسان نہیں رہا۔ خاص طور پر غیر عربی بولنے والے مسلمانوں کے لئے یہ ایک مشکل اور پیچیدہ کام بن چکا ہے کہ وہ قرآن اور حدیث کو اپنی زبان میں سمجھیں۔ یہ خلا […]
ایران کو اِن دنوں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ دارالحکومت تہران کے بعد دوسرے بڑے شہر مشہد کے ڈیموں میں ذخیرہ شدہ پانی 3 فیصد سے بھی کم رہ گیا ہے۔ ایرانی صدر خبردار کرچکے ہیں کہ بارش نہ ہوئی تو دارالحکومت تہران کو خالی کرانے کی نوبت بھی آ سکتی ہے۔ ایرانی […]
جاپان کے شمال مشرقی علاقے ایواٹے پریفیکچر میں اتوار کی سہ پہر 6.9 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ چند گھنٹوں بعد وارننگ واپس لے لی گئی۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 3 منٹ پر […]
امریکہ کے سیاست میں ایک نیا چہرہ سامنے آیا ہے، جس نے نہ صرف سیاسی حلقوں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کی ہے۔ 22 سالہ بریڈی پینفیلڈ نے جو ویسکانسن کے رہائشی ہیں، حال ہی میں ریاستی اسمبلی میں حصہ لینے کے لیے امیدوار کا اعلان کیا۔ دلچسپی صرف اس بات میں نہیں […]