ٹرمپ کے نئے بیان سے امریکی ڈالر اور اسٹاک مارکیٹیں گر گئیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف حملے نے جہاں دنیا کے مختلف ممالک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں وہیں اب امریکی صدر کے نئے بیان سے امریکی ڈالر اور اسٹاک مارکیٹیں بھی متاثر ہوگئیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کے مرکزی بینک کے سربراہ جیروم پاول پر […]

پوپ فرانسس کی موت کی وجہ سامنے آگئی

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ پوپ فرانسس ایسٹر سنڈے کے موقع پر سینٹ پیٹرز اسکوائر میں شرکت کے ایک دن بعد پیر کو 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پوپ فرانسس گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے اور انہیں حال ہی […]

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم فرانسس 88 برس کی عمر میں چل بسے

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس چل بسے جبکہ ویٹی کن سٹی نے پوپ فرانسس کے انتقال کی تصدیق کردی۔ ویٹی کن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پوپ فرانسس ایسٹر سنڈے کے موقع پر سینٹ پیٹرز اسکوائر میں شرکت کے ایک دن بعد پیر کو 88 سال کی عمر میں انتقال کر […]

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، قیدیوں کی واپسی کیلئے بھی جنگ بندی سے انکار کردیا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ قیدیوں کی واپسی کے لیے بھی جنگ کا خاتمہ نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش کو صرف اس لیے رد کر دیا کیونکہ وہ مکمل جنگ بندی چاہتی ہے۔ نیتن یاہو نے […]

بھارت میں وقف ترمیمی بل کے خلاف علما و مشائخ سراپا احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت

بھارت میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، جس کا اظہار ریاست کرناٹک میں جمیعت علماء کی قیادت میں ہونے والے ایک بڑے احتجاج میں کیا گیا۔ احتجاج میں ہزاروں علما، مشائخ اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور وقف کے تحفظ کے حق میں آواز بلند […]

امریکا کا یوکرین جنگ بندی میں ثالثی سے دستبرداری کا عندیہ

امریکا نے یوکرین جنگ میں ثالثی سے دستبردار ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے پیرس میں یورپی اور یوکرینی حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں یوکرین جنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے نیٹو کے سربراہ سے بھی ملاقات کی اور جنگ بندی سے متعلق تجاویز پیش […]

چین پر نئی امریکی پابندیوں سے تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

امریکا کی جانب سے چین پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا […]

چین نے امریکی دفاعی صنعت کو دھچکا دے دیا، 7 نایاب معدنیات کی برآمد پر پابندی

دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں مزید شدت آ گئی ہے۔ چین نے امریکا کے لیے سات نایاب معدنیات کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ معدنیات جدید دفاعی ٹیکنالوجی، گاڑیوں اور ہتھیاروں میں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان کے بغیر لڑاکا طیارے، آبدوزیں، میزائل، ریڈار سسٹمز […]

یمن میں بڑا امریکی حملہ، بندرگاہ تباہ، 38 افراد جاں بحق

یمن میں امریکہ نے بڑا فضائی حملہ کیا ہے جس میں 38 افراد جاں بحق جبکہ زخمیوں کی تعداد 102 ہوگئی۔ یمن کے حوثی باغیوں کے مطابق امریکہ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ کو نشانہ بنایا جس کے بعد بندر گارہ پر آگ لگ گئی۔ رواں برس […]

امریکہ جانے والے برنر فون کیوں استعمال کر رہے ہیں؟ برنر فون کیا ہیں؟

اگر آپ ایک بین الاقوامی مسافر ہیں اور امریکہ کا سفر کر رہے ہیں، یا امریکہ سے واپس آ رہے ہیں، تو آپ کے لیے ایک ”برنر فون“ رکھنا فائدے مند ہو سکتا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق، امریکی کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن کے اہلکار مسافروں کے موبائل فونز اسکین کر رہے ہیں اور بعض […]