آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے، آسٹریلوی تحقیقاتی اداروں نے باضابطہ طور پر بھارتی حکومت سے رابطہ کر کے معلومات حاصل کرنا شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی حکام نے اس حملے میں ملوث افراد کے پس منظر […]
امریکا میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے نئے سال کی رات لاس اینجلس میں بم حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کو اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی نے بتایا کہ ایک مبینہ […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے علاقے بونڈی بیچ میں فائرنگ کے ہولناک واقعے کے دوران حملہ آور سے رائفل چھیننے والے شہری احمد الاحمد اسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ بہادری پر دنیا بھر سے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے اور ان کے لیے جمع کیے جانے والا چندہ 11 لاکھ آسٹریلوی […]
جرمنی نے افغان مہاجرین سے متعلق ایک بڑا اور سخت فیصلہ کرتے ہوئے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے ڈیلی ٹائمز کے مطابق پیر کو جرمن حکومت نے افغان پناہ […]
دی نیو یارک ٹائمز کی تحقیق کے مطابق،گنگا جمنا کو پانی فراہم کرنے والے گلیشیئرز پر ایک خفیہ نیوکلیئر جنریٹر چھپا ہوا ہے، جو ریڈیوایکٹو پلوٹینیم خارج کر سکتا ہے۔ یہ جنریٹر بھارت اور امریکا کے خفیہ آپریشن کے دوران 1965 میں ہمالیہ کے پہاڑوں پر نصب کیا گیا تھا۔ امریکا کی سی آئی اے […]
برطانوی خفیہ ادارے کی نئی سربراہ بلیز میٹرویلی نے اپنے پہلے خطاب میں اپنے عملے اور افسران کو مخاطب کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت میں مہارت حاصل کریں اور کوڈنگ سیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ اب جنگیں میدانوں تک محدود نہیں رہیں بلکہ سائبر حملوں، غلط معلومات اور تخریب […]
آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بونڈی بیچ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد وفاقی اور ریاستی حکام نے اسلحہ قوانین پر نظرِثانی کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں مبینہ طور پر باپ اور بیٹا ملوث تھے، جس کے نتیجے میں 15 افراد جان سے گئے جبکہ پولیس کارروائی میں […]
بھارت اور اسرائیل کی آسٹریلیا میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کا گمراہ کن پروپیگنڈا فلاپ ہو گیا اور دہشتگرد حملے میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا تعلق بھارت سے ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سڈنی کے بونڈی بیچ میں پیش آنے والے دہشت گردانہ فائرنگ کے واقعے میں […]
ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کا بھارت کا دورہ محض ایک یا دو تقریبات تک محدود نہیں تھا بلکہ دہلی میں ایک خصوصی بند دروازوں کے پیچھے ہونے والی ملاقات میں شرکت بھی شامل تھی۔ اگرچہ میسی کی دہلی آمد پر عوامی دلچسپی بہت زیادہ تھی، لیکن ان کی سیکیورٹی کے […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی، اسرائیلی اور افغان سازش ناکام ہوگئی ہے۔ بونڈائی پر دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارتی، اسرائیلی اور افغان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا شروع کیا گیا جس میں الزام لگایا گیا کہ حملے […]