امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا، لیکن انہوں نے بروقت مداخلت کرکے یہ جنگ رکوا دی۔ وائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ دوبارہ شروع […]
آسٹریلوی حکومت نے افغانستان میں طالبان کے دورِ اقتدار میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بعد نئی اور سخت پابندیوں کی تجاویز تیار کر لی ہیں۔ یہ تجاویز طالبان پر عالمی سطح پر دباؤ بڑھانے اور اُنہیں انسانی حقوق کے احترام پر مجبور کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ آسٹریلیا کی […]
ایران نے بالآخر وہ بڑا قدم اٹھا لیا ہے جس کا اعلان کافی عرصے سے متوقع تھا۔ بھارت کے شہریوں کے لیے یکطرفہ ویزا فری داخلہ 22 نومبر 2025 سے مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ بھارتی شہریوں کی بڑھتی ہوئی مجرمانہ سرگرمیوں، جعلی نوکریوں کے جھانسے اور اغوا برائے تاوان جیسے واقعات […]
سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد بنگلہ دیش ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے معزول سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کو گزشتہ سال طلبہ تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنائی تو ملک بھر میں احتجاج بھڑک اٹھے۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ ٹکٹ رکھنے والے غیر ملکی شائقین کو امریکی سفارتخانوں میں ویزا انٹرویو کے لیے خصوصی ترجیح دی جائے گی۔ یہ نیا نظام، جسے فِیفا پریارٹائزڈ اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم (PASS) کا نام دیا گیا ہے، ان افراد کو فائدہ دے گا جو […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے، جسے عالمی سطح پر ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ اس قرارداد کے حق میں 14 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں ایک بھی ووٹ نہیں آیا۔ روس اور چین نے ووٹنگ […]
برطانیہ کی لیبر حکومت نے تاریخ کی سب سے سخت اور بڑی امیگریشن اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے، جن کے تحت غیرقانونی تارکین وطن کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے گا، ساتھ ہی سیاسی پناہ لینے والوں کے لیے مستقل رہائش حاصل کرنا انتہائی مشکل بنا دیا گیا ہے۔ نئے منصوبے کے […]
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کی جانب سے سنائی گئی سزائے موت کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ایک ایسی عدالت نے جاری کیا ہے جو ایک غیر منتخب اور عبوری حکومت کے زیرِ اثر کام کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے […]
اسرائیل کی فوج نے لبنان میں دو اقوام متحدہ کے امن دستوں پر فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غلط شناخت کی وجہ سے ہوا، کیونکہ موسم خراب تھا۔ اقوام متحدہ نے اس واقعے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی […]
سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ نے اقامہ سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اقامے میں موجود تصویر صرف اسی صورت میں تبدیل کی جاسکتی ہے جب چہرے کی شناخت میں واضح فرق ہو۔ جوازات کے مطابق تصویر کی تبدیلی کے لیے درخواست دینے کے لیے […]