امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر بات کرتے ہوئے بھارت کو شرمندہ کردیا ہے۔ میامی میں امریکی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ”مئی کی تین روزہ جھڑپوں کے دوران کُل آٹھ بھارتی طیارے مار گرائے گئے تھے۔“ اس سے قبل […]
نیویارک میئر کے انتخابات میں تاریخ رقم ہوگئی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود شہر کی چابی مسلم امیدوار ظہران ممدانی کے ہاتھ آگئی۔ نیویارک کی تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان اور سوشلسٹ سیاست دان شہر کے میئر منتخب ہوئے، جسے امریکی سیاست میں ایک انقلاب قرار دیا جا رہا ہے۔ […]
نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی نے جہاں امریکی سیاست میں نیا باب رقم کیا، وہیں پسِ پردہ ان کی اہلیہ راما دواجی کا کردار عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ڈلاس میں پلی بڑھی اور دبئی میں تعلیم حاصل کرنے والی شامی […]
جرمنی میں آن لائن فراڈ اور منی لانڈرنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی میں 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مشتبہ افراد نے 193 ممالک کے لاکھوں شہریوں کے کریڈٹ کارڈ ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے کروڑوں یورو کا نقصان پہنچایا۔ جرمنی کے فیڈرل […]
ایران نے ’انسانی ہمدردی ‘ کے تحت دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کردیا ہے جو گزشتہ تین برس سے جاسوسی کے الزام میں قید تھے۔ دونوں کو فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ جوڑا فی الحال ایران میں فرانسیسی سفارتخانے میں موجود ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز […]
پولیس نے مانچسٹر ایئرپورٹ پر تقریباً 20 لاکھ پونڈ مالیت کے سونے اور زیورات کی اسمگلنگ ناکام بنادی، دو ملزم گرفتار کرلئے۔ مانچسٹر پولیس کے مطابق 30 اکتوبر کو ایک مشکوک گاڑی کو روکا گیا، جس سے 7 سونے کے بارز برآمد ہوئے، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 7 لاکھ پونڈ تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے […]
چینی خلا بازوں نے ٹیانگونگ اسپیس اسٹیشن پر پہلی بار خلا میں کھانا پکانا پکایا اور باربی کیو کا بھی مزہ لیا۔ شینژو 20 اور شینژو 21 کے عملے نے نیا اوون استعمال کیا، جو مائیکروگریویٹی میں کھانا پکانے کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس اوون کے ذریعے […]
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ مغربی تصادم سے بچنا ہے تو ایران کو تعاون میں سنجیدگی دکھانی ہوگی، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ گروسّی نے بتایا کہ جون کے بعد اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے دوران آئی اے ای اے نے ایران میں […]
نیویارک میں نئی سیاسی تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ امریکا کے پسندیدہ رہنما ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیویارک کے میئر کے طور پر حلف اٹھانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ 34 سالہ ممدانی کی یہ جیت نہ صرف سیاسی تبدیلی کی علامت ہے بلکہ امید، اتحاد اور عوامی طاقت کی […]
بھارت میں ایک شخص کو ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، موٹرسائیکل پر 6 بچوں کو بٹھانے پر 7 ہزار بھارتی روپے (تقریباً 22 ہزار 269 پاکستانی روپے) کا بھاری چالان کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اترپردیش کے ضلع ہاپوڑ میں پیش آیا، جہاں ٹریفک پولیس اہلکار معمول […]